Nojoto: Largest Storytelling Platform
alongtausifreza4773
  • 77Stories
  • 112Followers
  • 521Love
    167Views

Along Tausif Reza

In This Evils World..... I Only Trust 👉Allah 💞

  • Popular
  • Latest
  • Video
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

اللہ  تبارک و تعلی   نے  کچی  خبر وں اور  پکی
   قبر وں سے منع  کیا ہے  ؂
خبر  ہمیشہ  پکی   اور  قبر  ہمیشہ  کچی  ہونی چاہیے



                                                                                                     ۔  رضا؁

©Along Tausif Reza #Book
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

تنہائی  ہمارے پاس لوگوں  کی غیر  
موجودگی  کا نام نہیں ہے   ~: ــــــ ــ
در اصل  ہمارے اِرد  -گِرد موجود  لوگوں میں ہماری 
غیر  دلچسپی  ہمیں  تنہا  کر دیتی ہے   ؁





۔

©Along Tausif Reza #findyourself
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

چہروں  کی  بد صورتی  کبھی  کسی  کو 
کوئی  نقصان  نہیں  پہنچاتی   ؛
در اصل  خطرناک  تو وہ ہوتے ہیں  جو اندر سے 
بد صورت ہوتے ہیں ؂

۔                                                                             رضا؁

©Along Tausif Reza
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

کہتے    ہیں  ؛
  قدرت  کسی کو   نہ مکمّل  نہیں   بناتی  -
کمبخت   یہ  ہم  ہیں  ۔ جو الگ -الگ  پیمانے 
تراشتے    پھرتے   ہیں


۔                                                                                                           رضا؁

©Along Tausif Reza #Darknight
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

انسان کبھی تنہا  نہیں  ہوتا  ِ  کوئی دوسرا نہ بھی ہو تو
 وہ  اپنے ساتھ ہوتا ہے   ـــــ؁
اور مجھے اپنے ساتھ  رہنا اچھا لگتا ہے ـ     بس ، 
یوں کہو  مجھے  اپنی   کمپنی    زیادہ    پسند  ہے



                                                ،                                                                          رضا؁

©Along Tausif Reza
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

مشکل وقت بھی اللہ تبارک و تعلی  کی  طرف سے 
اک بڑی  نعِمت   ہے 
کیونکہ بندہ  اسی  میں  تو سیکھتا ہے 
صبر  اور  شکر  ادا کرنا        ؁


                                                                                                                        رضا؁
   
،

©Along Tausif Reza #Dream
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

مت  بنو   کھلی  کتاب  کسی  کے   لئے 
کی  کمبخت   ،،،،،    جہالت   کا  دور  ہے  
پڑھ کر    پھاڑ  دیے    جاؤگے  ۔




                                                                                                           


۔

©Along Tausif Reza #BooksBestFriends
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

Shakal Aur Surat Insaan Ki Pehli 
Pehchan Hoti Hai...

Dusri Aur Dar_Asal Pechan Uski 
zubaan Ki Alfaaz Hoti Hain..





  
 

                                                    @Reza؁

©Along Tausif Reza #Eyes
955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

کچھ تو اللہ کی بھی   رضا؁  ہوگی ورنہ  








دعائیں بے وجہ تو  دل  کا حصّہ  نہیں بنتی    ؁    
                                                                                                                              رضا؁

©Along Tausif Reza

955bb9427f396d8988359916dc2fa456

Along Tausif Reza

غصے  میں  کبھی  بھی  اپنی  جگہ  نہ  چھوڑیں
کیونکہ  کوئی  نہ  کوئی  آپکی  کمی  پوری کر دیتا ہے
اور  واپسی  پر  پہلی  والی  اہمیت  بھی  نہیں  رہتی
پھر  چاہے  کسی  کا مکاں  ہو ، مقام  ہو یا دل 💛


                                                                                                  رضا؁

©Along Tausif Reza #Rose
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile