Nojoto: Largest Storytelling Platform
aliimranjazib4233
  • 45Stories
  • 247Followers
  • 303Love
    501Views

Rj ali imran jazib

a poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

breakup reason

breakup reason #Shayari #nojotovideo

52 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

sushant dedicated poem :(

sushant dedicated poem :( #nojotovideo #نظم

45 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

#A

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتےہیں کہ علم
صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے، حالانکہ
 زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کےرویوں سےہی ملتےہیں اور بعض سبق تو
ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں..!!🍁 Shivani Keshari Yogesh Mahadev Sanap Dear Diary✍🏻 DEVENDRA KUMAR Neeraj Mishra

#a ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتےہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے، حالانکہ زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کےرویوں سےہی ملتےہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں..!!🍁 Shivani Keshari Yogesh Mahadev Sanap Dear Diary✍🏻 DEVENDRA KUMAR Neeraj Mishra #nojotovideo #نظم

54 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو

جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو #nojotovideo #غزل

107 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

خلیل الرحمان قمر صاحب کی ایک بہت خوبصورت  نظم

میری شہرت، میرا ڈنکا، میرے اعزاز کا سن کر 
کبھی یہ نہ سمجھ لینا میں چوٹی کا لکھاری ہوں
میں بزنس مین ہو جاناں، میں چھو ٹا سا بیوپاری ہوں

میری آڑھت پے برسوں سے جو مہنگے داموں بکتا تھا 
تیرے غم کا سودا تھا

خلیل الرحمان قمر صاحب کی ایک بہت خوبصورت نظم میری شہرت، میرا ڈنکا، میرے اعزاز کا سن کر کبھی یہ نہ سمجھ لینا میں چوٹی کا لکھاری ہوں میں بزنس مین ہو جاناں، میں چھو ٹا سا بیوپاری ہوں میری آڑھت پے برسوں سے جو مہنگے داموں بکتا تھا تیرے غم کا سودا تھا #nojotovideo

55 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

listen this beautiful poem

listen this beautiful poem #nojotovideo

69 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

poet akram jazib

poet akram jazib #Shayari #nojotovideo

45 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

aap k hont kitny pyarey hen
aap mera naam q nhi letin

aap k hont kitny pyarey hen aap mera naam q nhi letin #nojotovideo

60 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

mohabbat kon kartaa hy

mohabbat kon kartaa hy #Shayari #nojotovideo

45 Views

9735552104a6a62e786a8b366728d41f

Rj ali imran jazib

poet : atif javed atif

poet : atif javed atif #nojotovideo

36 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile