Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9297733689
  • 54Stories
  • 136Followers
  • 385Love
    150Views

ماسیر تباہ دا

tiktok.com/@masair123

  • Popular
  • Latest
  • Video
9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

اپنے messeges delete کر کے سویا کریں 
اگر کہیں مر گئے تو ماسیر کہیں گے 
مرحوم بہت حرامی سے 


                     ماسیر تباہ دا

©ماسیر تباہ دا #meltingdown
9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

آۓ چاند! کیوں کرتا ہے مُولویوں کو پریشان
تجھے دیکھنے  کے لیے پریشان ہے مفتی منیب الرحمان
تجھے دیکھ نہیں پاتے پورے پاکستان کے مُسلمان
ناجانے کیسے تجھے ڈھونڈ لیتے ہیں پشاور کے پٹھان 🤔

©ماسیر تباہ دا #Rose

7 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

Stay Agwaal Wastaya 🙏
Stay Mahfooz 💪🏻💪🏻

©ماسیر تباہ دا #covidindia
9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

اطلاعات کے مطابق ہجیرہ سے تراڑکھل آئی ہوئی ایک لڑکی کے ساتھ تراڑکھل کی ایک با اثر فیملی کے کچھ درندہ صفت لڑکوں نے چھیڑ چھاڑ کی جس پر شور مچانے پر لڑکی پر ان افراد کی طرف سے مزید تشدد کیا گیا یہاں تک کے سرعام بازار میں اس کے کپڑے  تک کو پھاڑا گیا مگر موقع پر موجود پورا بازار اور وہاں موجود تمام افراد خاموش تماشائی بنے رہے

©ماسیر تباہ دا #Stoprape

10 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

میری طرف سے تمام دوستوں کو رمضان مبارک ہو 🤲

©ماسیر تباہ دا #RAMADAAN

11 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

‏عجب سال ہے، نہیں ایک پل بھی پُر سکون، 
‏لِکھ لِکھ کر تھک گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭

ماسیر تباہ دا #mentalHealth
9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

چونا نمبر 8 
جان جب سے آپ ناراض ہیں 
کھانے کا ایک لقمہ حلق سے نہیں اُتارا

      
ماسیر تباہ دا #sunlight

8 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

ختم ہوئی ایس جی #Love

8 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

ویسے یہ کرنل " نشان حیدر " کا مستحق ہے
جس نے اتنے عرصے سے ایک اہم مورچہ سنبھالا ہوا ہے 😜

ماسیر تباہ دا #message

10 Love

9763b1fe7b3df8c3323cea1784addc8b

ماسیر تباہ دا

تیرے لہجے کا دھیمہ پن.
میری وحشت یہ کہتی ہے.

محبت جب کبھی ہوگی.
نہایت ٹوٹ کر ہوگی
ماسیر تباہ دا #message

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile