Nojoto: Largest Storytelling Platform
khan9978016235157
  • 53Stories
  • 106Followers
  • 718Love
    4.7KViews

@RAHAT Ali Wafa

Stiocism💔 , Cave of challenges , poverty, URDU POET , Marxist expoloitation, deprived, oppressed ! # Legacy of Jhon Elai Sab

  • Popular
  • Latest
  • Video
99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

dhookha 💔

dhookha 💔 #Shayari

27 Views

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

💔

27 Views

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

# bewafaaa

# bewafaaa #Shayari

27 Views

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

میں  سڑکوں پر بکھرا صبر کو دیکھتا ہوں
میں ماسوم چہروں میں صبر کو دیکھتا ہوں
اے گھر میں میری ماں کھانا کیوں نہیں ہے
میں کھانے میں ابلے ہوے پتھر کو دیکھتا ہوں
یہ پھٹ کر دل زباں پے آرہا تھا
جب ماں کی عشقوں میں سمندر کو دیکھتا ہوں
زباں پہ ان کے خدا دکھ رہا تھا
زندہ میں اس دن قبر کو  دیکھتا ہوں
بدن پے ان کے پھٹی تھی چادر
لبوں پہ ان کے صبر کو دیکھتا ہوں
کمایی کی عمر میں بے بس ہے راحت
میں سینے میں دنیا کی خنجر کو دیکھتا ہوں 
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa maaaaa

maaaaa #Shayari

10 Love

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

نیا     عشق    ہو       تو           کیا  ہو 
تم  دنیا  نہیں  ہو   تو               کیا ہو
وہ ہمارے خون اورجسم پرسمیاداربنے 
تم    ادنی   طبقہ نہیں    ہو           تو       کیا ہو
تم مانگ رہے ہو موت کسے آسمانوں میں
تم  مرے    نہیں    ہو     تو               کیا  ہو
ان کی عمارتیں مفلسوں کے قبر وں پر قائم ہے
تم      قاطل    نہیں ہو  تو       کیا    ہو 
ملک بھی ان ہی کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے
اب قانون اندھا نہیں ہو تو      کیا ہو
تمہارے ہونے کا کوئی فرق نہیں ہے راحت
تم     زندہ       رہے بھی ہو  تو       کیا  ہو 
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa kyaa hooo

kyaa hooo #Shayari

12 Love

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

یہ میرا وہم ہے کہ تم ہو ، یا میری حقیقت ہے
یہ میرا جھوٹ ہے کہ میں ہوں ،یا میری حقیقت ہے
میں زندہ ہی کیوں ہوں ،میں  ہی کیوں دور  ہوں    تم سے
یہ تیرا قصور ہے کہ میں ہوں ،یا تیری حقیقت ہے
اب تو نیند بھی میری نہیں ہے،اب صبح سب ہے
تمہیں اپنا کیسے کہ دوں ،یہ میری مصیبت ہے
ابھی جس دور میں ہے راحت ،تبھی تو ڈر رہے ہے
تمہیں کیا غم تم امر ہو ،یہی میری شکایت ہے
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa eternality

eternality #Shayari

9 Love

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

تیرے جمال کو سوال کر کے دیکھتے ہیں
سحر کو شام میں خیال کر کے دیکھتے ہیں
چھپ کر بستی میں ہم سے وہ دور
بستی جلا کر کے دیکھتے ہیں
پانی ہے عشق گہرے ہے ہم
ڈھوبتے ہی آواز کر کے دیکھتے ہیں
چلو فریاد نہیں اپنی آزادی مانگتے ہیں
ستاروں میں ہم پرواز کر کے دیکھتے ہیں
مشکل کیا ،ممکن کیا،راحت صحیح کیا ہے
چلو ان سے یہ سوال کر کے دیکھتے ہیں
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa swaal

swaal #Shayari

10 Love

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

میرے خلاف تیری ساری نںتیں بے اثر ہو جاینگی
عمر ڈھل جایگی ساری صورتیں بے اثر ہو جاینگی
اسے پانے کی ہر    کوشش میں اگر نا ملا وہ
کچھ برس بعد ساری قوتیں بے اثر ہو جاینگی  
میں اپنا قرض لیے پھر رہا ہوں قاھندے پر
میرے میری عبادتیں بے اثر ہو جاینگی
راحت علی کو کسی اور سے مروانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے بعدتیری    ساری نعمتیں دربدر ہو جاینگی
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa
  ditch

ditch #Shayari

48 Views

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

#motherslove and truth

#MOTHERSLOVE and truth

46 Views

99703b5fd177a37596ecc0a64936440d

@RAHAT Ali Wafa

#poetrymonth

48 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile