Nojoto: Largest Storytelling Platform
razzaqsafdar9267
  • 30Stories
  • 37Followers
  • 76Love
    3Views

razzaq safdar

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔 💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

plz amal karein

plz amal karein #nojotovideo

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

Jo nai mila us ka ghum nai....
 Jo mila ha wo kisi sa kum nai....
Jo nai mila wo ek khab ha....
 Or jo mila ha wo lajowab ha...

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

‏منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا

‏ بڑا کٹھن ھے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

┄┅════❁﷽❁════┅┄
 *📚 #حـــــــدیثِ_رســـولﷺ🌴*
*✿لوگوں کے درمیـان اصـلاح کرنے کا بیان*
🌴سیـدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 
☀لوگوں کے ہر جـوڑ پر *"صدقـــہ"* ہے ہر اس دن میں جس میں ســورج طلوع ہوتا ہے۔ 
تمہارا دو آدمیـوں کے درمیان *"عـــدل"* کرنا صــدقہ ہے، 
🚛تمہارا کسی آدمی کی اس کی سواری کے بارے میں *"مـــدد"* کرنا کہ تم اسے اس پر سوار کرادو، یا اس کا سامان رکھوا دو یہ صدقہ ہے، 
👌🏻 *"اچھی بات"* کہنا صدقــہ ہے۔ 
🕌ہر قدم جو تم *"نمــــاز"* کے لیے اٹھاؤ صدقہ ہے۔ 

🌵اور تمہارا *"راستے"* سے تکلیف دہ چــیزوں کو ہٹا دینا صدقــــہ ہے.
👥(تعدل بینھما) کے معنی ہیں ''تم دو آدمیوں کے درمیان عــــدل سے *"صلـــح"* کرا دو۔''❣ 
📚(صحیـح البخاری، کتاب الجھاد والسیر ،رقــم الحــدیث:٢٩٨٩)
9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

‏💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕

💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕

💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕

💕ایسے ہی ہیں جاناں 
ہمارے انداز محبت کے...!!💕

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

بھولنا میری عادت نہیں 
یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے 

تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ 
سانس چلی جائے تو الگ بات ہے 

وفا کرنا میرا اصول ہے 
موت آ جائے تو الگ بات ہے 

اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں 
اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے.

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣

تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣

چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣

ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے

پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے ❤

9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

تیری #یاری دا مُل اسی تار نہیں سکدے💞

تو #منگے جان تے کر انکار نہیں سکدے💜

منیا کہ #زندگی لیندی امتحان بڑے💖

پر تو #ہووئے نال تے اسی ہار نہیں سکدے❤
9bc16504a3673b0a03a2c8dcfb9d073c

razzaq safdar

. [___'محبت تم کرو '___]♥
             [___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕

[___'منزلیں تم چنو'___❤
             [___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕

[____'خواب تم دیکھو'___]♥
            [___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕

[___'ساتھ تم دو '___]♥
            [____'خوشیاں ہم لائیں گے'___

[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
            [___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕  👑❤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile