کسی۔ کی۔ غلامی۔ نہیں ۔ھوتی۔ ہم سے۔
دنیا والوں سے کہو اپنی اوکات میں رہیں 💞
عامر حسین عباسی
ہمیشہ وھی لوگ آپ کے بارےمیں سازشیں کریں گے۔
جنکی شناخت بھی آپکی وجہ سے ہوئی ہو۔
اپنی شناخت خود بنو کم ذات کو خود پر مسلط نہ کرو۔
#CityEvening
عامر حسین عباسی
#Forest
*کچھ باتیں موبائل میں نہیں دل میں بھی سیو ہو جایا کرتی ہیں اور جو باتیں دل میں سیو ہو جاتی ہیں۔ وہ پھر دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کر دیتی ہیں.......!!!!!!*
❍°•••••┈┈•⇓❁❤️❃❤️❁⇓•┈┈•••••°❍