Nojoto: Largest Storytelling Platform
istikharahmad1829
  • 188Stories
  • 55Followers
  • 2.3KLove
    12.0KViews

Rj Ahmad

Writer, poet and Rj what's app 923076805703 Instagram: is_ahmad_4u

https://www.facebook.com/profile.php?id=100094228422546&mibextid=ZbWKwL

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

White تین طرح کے لوگ کبھی محبت نہیں کر سکتے پہلا شکی مزاج کے کیوں کہ شک محبت کا سب سے بڑا دشمن ہے جس کے آنکھوں میں شک کی پٹی بندھ جائے اُسے پھر محبوب کی ہر بات ہی غلط لگتی ہے وہ طرح طرح کی پابندی عائد کرتا رہے گا۔ دوسرا۔ وہ لوگ جو حسد کرتے ہیں حاسد کبھی خوش نہیں رہ سکتا حاسد خود اپنی حسد کی آگ میں جلتا رہتا ہے۔تیسرا انا پرست جس کے اندر انا ہوگی وہ کبھی محبت نہیں کر سکتا کیوں کہ محبت جُھکتی بھی ہے اور جھکاتی بھی ہے۔ محبت صرف وہ کر سکتا ہے جسکا دل ان تینوں چیزوں سے پاک ہو۔

©Rj Ahmad
  #Night

99 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

#sath

135 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘🖤

©Rj Ahmad

117 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

#be_yourself

99 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

#WoRasta

117 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

Black لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش 
بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد

ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا
آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد

دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ 
مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد ♡

©Rj Ahmad
  #Thinking

117 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

#Zakham

117 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

#Chaahat_ur-Eid

126 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

Black teri deeed nhi tu Meri eid nahi

©Rj Ahmad
  #eidmubarak

117 Views

9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

White اس سے خوبصورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اُس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے۔😌♥️
As say khubsurat ehsas ho hi nhi skta k manpasand sakhas ap ko roth jany per manaye aur us wàqaat tak manata rahe Jab tak ap man nahi jaty

©Rj Ahmad
  #carijg_love

126 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile