Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadqasim6594
  • 101Stories
  • 203Followers
  • 525Love
    0Views

Muhammad Qasim

  • Popular
  • Latest
  • Video
9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

ساڈے نال تے سجناں انج کیتی
جیویں ککھاں نال ہوا کردی #shadesoflife
9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏ساری دنیا مُٹھی میں آجاتی ہے
تیرا نام ہتھیلی پر لکھ لینے سے

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

یا اللّٰہ ہمیں کرونا کی وبا سے بچا 
یا اللّٰہ تو ہی رحمان اور رحیم ہے 
رحم فرما 🙏💚 #Prayers
9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏محبت خودغرضوں کا کھیل ہے 
قُربانیاں دینے والے کوئی اور کام کریں 
💔 #feather
9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏شکوے تو بہت تھے،
مگر کیا کم ظرفوں کے منہ لگنا۔۔۔۔🍂

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏ابھی میرے شہر میں مسجدوں میں اذان اور بارش ہو رہی ہے  اللّٰہ کے حضور اپنی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مدد کی دعائیں کریں اللہ تعالیٰ یہ بارش رحمت کی کر دے  الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏مویاں نال جے مریا جاندا
قسمیں رب دی مر جانا سی
میں تا بھلٸیے تیرے لئی
ایتھوں تک وی کر جانا سی

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی، 
دیکھ تو دل سے اتر گیا۔۔

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

‏کبھی جلدی کبھی دیر سے
سوچ کے مطابق مل جانا
 اور ہر بار مل جانا
مولا تیری شکرگزاری کروں
تو کیسے کروں ادا

9cdee5c391bfa9006de18ba608effa1b

Muhammad Qasim

کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں سب

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile