Nojoto: Largest Storytelling Platform
janiwritess2897
  • 565Stories
  • 707Followers
  • 3.5KLove
    0Views

jani_writess

Just a dude with dreams

  • Popular
  • Latest
  • Video
9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

فقیر کہہ " گیا "  ہم کو 
کہ سٙر کا صدقہ دو💯
فقیر دیکھ چکا تھا🕵 
زوال ماتھے پر 🖤
@jani_writess #river
9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

آدھی جوانی Depression لے گئی 
اب بچی کُچی یہ کرونا لے جاۓ گی۔۔
Instagram| @jani_writess #Isolated
9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

مجھ سے ہمیشہ یہ اُمید مت رکھو کہ میں ایک جیسا behave رکھوں گا.
ہمیشہ پیار کرنے والا، ہمیشہ خیال رکھنے والا. 
میں ایک جیتا جاگتا  انسان ہوں.
ایسے بھی حالات آئیں گے میری زندگی میں جہاں میں سختی سے جواب دوں گا ، سوچوں سے خالی ذہن ہوا کرے گا،بےزاری ظاہر کروں گا.
لوگوں کیلئے مجھے سمجھنا مشکل ہوتا جائے گا.💔👌
Instagram= @jani_writess #veins
9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

Some people Love you but don't tell you
 
Some people tell You but don't love you

Instagram= @jani_writess #Instagram @jani_writess

#Instagram @jani_writess

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

اچھا تھا جب سہتا رہا🚫
بدتمیز ہو گیا جب بول پڑا🔥

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

‏حالات بتا رہے ہیں گھر کا فسانہ 
کوئی رہا تو ہے یہاں مگر جیـــا نہیں

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

میں وہ ہوں جسے 
کسی کی بے حد توجہ سے
اب خوف آتا ہے  💔😃

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

مجھ سے ہمیشہ لوگ کہتے ہیں کہ میں کبھی خود سے میسج یا کال کیوں نہیں کرتا آخر اتنی اکڑ کیوں ہے مجھ میں... 
میں کبھی ان کو سہی سے سمجھا بھی نہیں پایا کہ میں ایسا کیونکر کرتا ہوں!!
لیکن اللہ جانتا ہے کہ جب بھی کبھی کسی کو خود سے میسج کیا اسے ہمیشہ مصروف ہی پایا کسی کو کال کی تو اس کا نمبر انگیجڈ ہی ملا...!! 
کبھی کبھی ہمارے رویے دوسروں کی نظر میں ہمیں برا بنا دیتے ہیں انہیں لگتا ہے ہم مغرور ہیں جبکہ ویسا کرنا ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے خود کو hurt ہونے سے بچانے کے لیے!!
اور خود کی پروا کرنا، اپنی خوشی کا خیال رکھنا کچھ غلط نہیں بھی ہے...!!

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

‏جانے والوں  تمہیں  مُبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ

9e3211c4f573e4472853d6984f280e31

jani_writess

دنیا سے کیا گلہ کریں
 ہم خود بڑے دھوکے باز ہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile