Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9559155002
  • 87Stories
  • 101Followers
  • 312Love
    0Views

لافانی عشق

  • Popular
  • Latest
  • Video
9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

‏میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا 

سیر کرنے تو کاغان بھی... جا سکتا تھا

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

ہمارے بعد تمہارے عشق میں نئے لڑکے
بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے
    🔥🙌🙏

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

بچھڑ کے خوش ہے وہ اتنا کافی ہے باقی چھوڑو
وہ کتنا خوش ہے یہ مت بتاؤ
 میں رو پڑوں گا 
♥ 🔥

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

‏اس کی عزت عزیز ہے ورنہ..

اس کے در پہ دھمال ڈالوں میں____!!

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

میری پہچان کا ایک شخص اسی شہر میں ھے
میں بھی زندہ ہوں ، ذرا اسکو بتا دے کوئی

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!
کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!

"بڑا آسان هے کہنا  کہ ھم   یاروں  کے یار هیں___!💔
*_❤

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

کبھـی فرصـت ملـے تـو پڑھنـا ضـرور

میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے ہیں

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

" مجھے کوئی سمجھاتا کیوں نہیں کے اس کو یاد کرنے سے ، کلیجہ کٹ بھی سکتا ہے میرا دل پھٹ بھی سکتا ہے •• !! 🔥💔💯  "

9eb8c062b6435d731d5f5690fd461316

لافانی عشق

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا 

وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتاکر نہیں گیا
💞💞

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile