Nojoto: Largest Storytelling Platform
toobakhan5309
  • 32Stories
  • 12Followers
  • 120Love
    24Views

mekhana_e_Shayari🖤

  • Popular
  • Latest
  • Video
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

ہم کے آسمانوں پہ اڑنے والے
محبت نے لا گرایا یار کے قدموں میں

بکلم ریحاب

Mekhanaeshayari #feather
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

یہ طویل فِراق راتیں 
پھر اُس کی سرد باتیں
میری روح کا بکھرنا 
یوں غمزدہ سا ہونا
نگل نہ جائے مُجھ کو
رقیب کا یوں ہونا

بکلم ریحاب

Mekhanaeshayari #footsteps
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

بہکا ہؤا ہے غیر کی بانہوں میں وہ ابھی۔۔۔
میرے بدن کے لمس کو وہ بھول چکا ہے۔۔۔

ںکلم ریحاب

Mekhanaeshayari #weather
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

آپ کی آغوش میں جو سر ہو ہمارا
پھر جان بھی جاے تو خسارہ کیسا

بکلم ریحاب

Mekhanaeshayari #sunlight
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

اب تو وصالِ یار کی خواہش نہیں رہی۔۔۔۔

اب تو فراقِ یار کے غم راس آگئے۔۔۔

بکلم ریحاب


Mekhanaeshayari #Moon
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

جب میں چھوٹی تھی تب اللہ سے باتیں کرتی تھی جب میں بڑی ہوئی تو اللہ کو چوڑ کر زمین والوں سے باتیں کرنا لگ گئی پھر میں زمین والوں سے باتوں میں اتنا گم ہو گئی کہ اللہ کو بھول گئ پھر ایسا ہوا کہ زمین والوں نے مجھے سننا چوڑ دیا اب میں آسمان پر اول تو اللہ سے نظریں ہی نہیں ملا سکتی اور اگر کبھی ہمت کر بھی لوں تو مجھے سے بولا ہی نہیں جاتا پھر سوچتی ہوں وہ تو آنسوؤں کی زبان بھی سنتا ہے وہ تو اللہ ہے نہ ناراض بھی ہو تب بھی سنتا ہے دور ہو جائیں تب بھی سنتا ہے زمین والے تو سب فریب ہیں وہ تو دلوں کے راض جانتا ہے آخر وہ تو اللہ ہے نہ ہماری شہِ ریگ سے بھی زیادہ قریب پُر مجھے اپنے زوال سے عروج نظر آنا لگا اور اللہ سے جوڑ گئی اور اب میں اُسکے بندوں کی طرف مائل نہیں ہوتی اور تب میرے رب نہ مجھے سمیت لیا لیکن مجھے اس بات کا ملال بھی ہے کہ میں پہلے اللّٰہ کے بندوں کی طرف مائل ہو گئ تھی اس سے زیادہ اس بات کی خوشی ہے کے انہوں نے مجھے ہمیشہ کے لیے سمیٹ لیا۔
(Mekhanaeshayari) #emptiness
9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

Kbhi asa na krna

Kbhi asa na krna

9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

Ye mera humdam

Ye mera humdam

9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

😊

😊

9ecf8cb61a041c0cea4311a0ba69d1b0

mekhana_e_Shayari🖤

Hmra to dil rota h

Hmra to dil rota h

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile