Nojoto: Largest Storytelling Platform
belalsiddiqui5999
  • 58Stories
  • 50Followers
  • 472Love
    0Views

M.B.S.

Bilalsiddiqui24525(Instagram id)

  • Popular
  • Latest
  • Video
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

©M.B.S.
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

تعلقات کی گرمی نہ اعتبار کی دھوپ
جھلس رہی ہے زمانے کو انتشار کی دھوپ

©M.B.S. #Nature
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

©M.B.S. #Pencil
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

شعلۂ گل گلاب شعلہ کیا
آگ اور پھول کا یہ رشتہ کیا

تم مری زندگی ہو یہ سچ ہے
زندگی کا مگر بھروسا کیا

©M.B.S.
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

کچھ  وقت  کی  خاموشی  ہے   پہر  شور  آئیگا۔
تمہارا   صرف   وقت   آیا   ہے   ہمارا   دور   آئیگا💯🥀۔

©M.B.S.

9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا

©M.B.S.

9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

ہم خدا سے تو ڈرتے ہیں
پر ہم گونہگار ہونے کے باوجود گناہ پے گناہ کرتے ہیں

©M.B.S.

9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

جو انکی آنکھوں سے بیان ہوتے ہیں___❣❣
🥀
وہ لفظ شاعری میں کہاں ہوتے ہیں🖐🏻✌🏻

©M.B.S.

9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

نکال دیتے ہیں دوسروں میں عیب 🤦‍♂️جیسے خود نیکیوں کے نواب ہیں 🤫گناہوں پر اپنے پردے ڈال کر 🤐کہتے ہیں زمانہ بہت خراب ہے 🤦‍♂️✍محمد   بلال صدیقی

©M.B.S. #KashmiriFiles
9f9db8c3cdd4f91a30eba30d51e8bafc

M.B.S.

تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواہش
میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے

 #leftalone
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile