Nojoto: Largest Storytelling Platform
chalihaider3595
  • 95Stories
  • 142Followers
  • 450Love
    303Views

Ch Ali Haider

studied at universty of lahore

  • Popular
  • Latest
  • Video
a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

پتھر کے جسم موم کے
 چہرے دُھواں دُھواں.
 کس شہر میں اُڑا 
کہ ہو لے گئی مُجھے #river
a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

انسان کی قدر
اُس کی موت کی خبر 
سے پہلے کرو 🥀
(حیدررائٹس) خبرِ غم

خبرِ غم

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

بَاخُدا تیرے بِن
ادھورا ھوں میں😕 #height
a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا .
کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا .
کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا .
کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا . کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

ایک تُم ہی نہ چلے ساتھ ہمارے ورنہ!!
وہ بھی چل پڑتا اگر پیڑ کی منت کرتے💔
(حیدر رائٹس)
#نومی کلِک نومی کلک

نومی کلک

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤
(حیدر رائٹس)
#نومی کلِک مائی😉

مائی😉 #نومی

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

یہ مانتا ہوں کہ نفرتِ اِنتہا ہے مُجھ سے
مگر کُچھ روز ببِتائے ہم نے یَک جَا ہو کر
(حیدر رائٹس) own writte

own writte

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مُجھے؟ #

#

a06a5d1b4d1b35146561c8f7546b763f

Ch Ali Haider

گیا اب بھاڑ میں مُحبتیں وہ پیار ایسا💔...
کہ جس میں پیار کوکبھی پیار نہ سمجھاجائے!!
(حیدر رائٹس) گیا اب بھاڑ میں مُحبتیں وہ پیار ایسا...
کہ جس میں پیار کوکبھی پیار نہ سمجھاجائے!!

گیا اب بھاڑ میں مُحبتیں وہ پیار ایسا... کہ جس میں پیار کوکبھی پیار نہ سمجھاجائے!!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile