Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadyounas1287
  • 89Stories
  • 192Followers
  • 336Love
    0Views

Muhammad YouNas

  • Popular
  • Latest
  • Video
a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

آج بھی وجہ پتہ نہ چلی لیکن ذندگی سے اُسکا جانا یاد ہے... 

ہم نیند میں بھی یاد کرتے رہے اُس کو اُسکا جاگتے ہوئے بھی ہمیں بھولا دینا یاد ہے...

یوُنَس

a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

ایک  تمہیں نہ جیت سکے تم سے ۔۔

ایک مدّت ہو گئی خود کو  جواری کہتے کہتے ۔۔۔

a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

جس معاشرے میں حلال نکاح مہنگاہو جاۓ... 

وہاں پر زنا کی قیمت 14 فروری پر صرف ایک ہی پھول رہ جاتی ہے...

a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

سب کے سین ہیں_
اک ہم ہی مسکین ہیں_

#شاہ زیب
a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

چہرہ صاف.... دل میں داغ

منہ پہ آپ.... پیچھے سانپ

a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

جا موبائل تیرا بیڑا غرق... 

تو محبت کے جذبات کھا گیا... 

#یونس 😭😭
a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے... 

آدھی دُنیا پاگل آدھی شاعر بنا رکھی ہے...

#یونس 😭
a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

وفا کو چھوڑو یونس... 

وہ شخص حسین بہت تھا...

a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

تیری نہ ہو سکی تو مر جاؤں گی...

کتنا خوبصورت وہ جھوٹ بولتی تھی... 

#یونس 😭
a1e55dddaaee2d705f46fa00b6bbd28d

Muhammad YouNas

ذلیل کر کے جس فقیر کو رخصت کیا تو نے... 
وہ بھیک لینے نہیں تجھے دیکھنے آتا تھا...

#یونس 😔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile