Nojoto: Largest Storytelling Platform
kamranshakir9488
  • 42Stories
  • 71Followers
  • 258Love
    2.0KViews

Kamran Shakir

ay dard kch pal ki muhlat dy muje mai kch derr sona chahta houn

  • Popular
  • Latest
  • Video
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

وجہ کچھ بھی ہو پر یہ سب کو بتلائی نہیں جاتی
کھلونے سے یہ دنیا مجھ سے بہلائی نہیں جاتی 

یہ تمہارا ظرف ہے تم نے جو میرا حال پوچھا ہے
مگر کچھ چھوٹ دل پر ہیں جو دکھلائی نہیں جاتی

جہاں تک مجھ سے ہو پایا وہاں تک خوب کوشش کی 
اب مجھ سے اور  یہ چادر    پھیلائی نہیں  جاتی 
کامران شاکر

©Kamran Shakir
  #SAD
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

آج پھر میں آئینے کے ہوگیا تھا روبارو
آنکھیں دیکھی چہرہ دیکھا دیکھے ارماں دیر تک

جانے تجھ   میں روشنی    باقی رہےگی   کب تلک
تیرگی نے کھٹکھٹایا ہے دریچہ دیر تک ۔۔

آج مہفل تھی سجی کچھ دوستوں کی رات بھر 
آج بیھٹا سنگ میں اپنے دشمنوں کے دیر تک

زندگی نے کردیا   لاکر کھڑا   کس  موڑ پر  ۔۔
اب   مجھے   بس راہ   تکنا ہے  اکیلے  دیر تک 

ادھورا کھیل کر اس کھیل کو رسوا کیا سب نے 
کوئ ہو عشق میں ایسا جو ٹھہرے تھوڑی دیر تک

جب یاروں نے سوگ منایا تب جا کر احساس ہوا 
دل تو میرا پھتر کا تھا پر آنکھیں روئ دیر تک
کامران شاکر۔

©Kamran Shakir
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

Muhabat sy ab nafrat ho rahi hai
Kch esi meri fitrat ho rahi hai

Bohat dil tootney wale hain ab k
Yani ab esi hasrat ho rahi hai

Yh sb khud sy kaha kal Aaine mai
Usy b mujpe hairat ho rahi hai 
 
Aadaqari sy bhaya ja rha hai
jahan mai bs seyasat ho rahi hai

 kahin ankhein jamaye jo dikha mai
samaj lena zeyarat ho rahi hai

jinhe qeedi bana rkha tha dil mai
unki ab zamanat ho rahi hai

©Kamran Shakir #writer
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

بھری  محفل  سے  اُٹھ  کر  اب  کہاں جانے  والا  تھا
وہ  شحص  مجھکو     با خدا    پھر  سے  رُلانے  والا   تھا 
یہاں  پر  عشق ذادے  گھر  بسانے والے تھے  یقیں پر 
وہاں    وہ  شحص  مجھکو      پھر   آزمانے    والا    تھا
کامران شاکر ۔

©Kamran Shakir #SunSet
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

لکھ نہیں سکتا۔

میں      اپنی     ہی   مہبت     کی    کہانی   لکھ نہیں    سکتا 
یعنی  میں   اپنے   گزرے دن   جوانی لکھ نہیں سکتا

میں   بیٹھوں    پاس  دریا  کے   یا   سوکھے  باغ   میں ٹہلوں
ہوا     کو        چھوڑ      میں       پانی       کی      روانی     لکھ   نہیں    سکتا

میں     اُسکے   ساتھ   رہتا    ہوں    اُسی    کے   ساۓ    کی   مانند
مگر           درمیانِ  دوری         کی       نادانی      لکھ     نہیں    سکتا

مجھے سب      لوگ      کہتے      ہیں   تُو        اُسکو     لکھ     کہ    ظاہر کر
مگر    میں   اُسکے    چہرے   کو    زبانی     لکھ   نہیں    سکتا 

مجھے    اتنا     یقیں   ہے    کہ  مہبت    وہ    بھی   کرتا   تھا
مگر     میں     اُسکی   مہبت    کو    روہانی    لکھ   نہیں   سکتا

خودی    میں    ڈوب    جاؤ     تو    بہت    آسان    ہے    شاکر
مگر   میں    ڈوب  کر  بھی   پانی     پر      پانی     لکھ    نہیں    سکتا
کامران شاکر

©Kamran Shakir #alone لکھ نہیں سکتا۔۔

#alone لکھ نہیں سکتا۔۔ #Poetry

a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

namukamal sa jo ik naam leye phirta houn
kitna majboor houn ilzaam leye phirta houn

mai woh panna houn jesy phad k jalaya gya 
bs uspe bacha lafz e wafa leye phirta houn

©Kamran Shakir #bike
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

mujko uski sari haddein hain sir ankhon pr 
magr mai kya kru yh dil haad e parr deakhta hai

©Kamran Shakir #Night
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

تُجھ سے بات کیے بِنا یہ آنکھ کیسے سو جاۓ
اب تو یوں ہے نابِینا سے جیسے لاٹھی کھو جاۓ

اب کوی ہاتھ پکٹر لے آکر یا کوی دامن تھام لے
سب سہارے بے مطلب کہ یقین کیسے ہو جاۓ

میں گھوموں بستی بن یہ بیٹھ کہ ہجر کاٹوں اب
خالی گھر اور  کھلا در جو چاہے آکر سو جاۓ
کامران شاکر

©Kamran Shakir #dawnn
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

کچھ باتیں ہیں اُسکی جو میں ساتھ لیے پھرتا ہوں
ملنا ممکن ہے تو نہیں پر آس لیے پھرتا ہوں

اُس کا کہنا یہ تھا کہ میں ایک آچھا انساں ہوں
تب سے ساری بُری عادت میں گھر پر رکھ کر پھرتا ہوں

میں نے اُس کے دل میں اک چھوٹا سا گھر بنایا تھا
تب سے اب تک اُس گھر کی چابی کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں

کل جو ایک چہرا دیکھا خوباخو اُس کے جیسا تھا
اب پھر سے وہ چہرا دیکھوں اس چاہت میں پھرتا ہوں

شاکر  اب تو بھول جا اُسکو اُس کا بھولنا بنتا ہے 
اب نہ کہنا کے میں اب بھی اُسی چکر میں پھرتا ہوں

کامران شاکر

©Kamran Shakir #alone
a2771b182aafb525892936e920984594

Kamran Shakir

un do jagun pe milna 
milkr tera bichadna 
ab yaad arha hai 
tera jate jate mudhna
kch b nhi hai paas 
baitha houn iss hi Aas
shayd tu phr sy aye 
ho shayd hamara milna

©Kamran Shakir #Pinnacle
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile