Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3592361945
  • 394Stories
  • 529Followers
  • 2.3KLove
    0Views

کامران صاحب

Dear Words i Am With U.( Poet ) Writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

Happy New Year سنا ہے سال بدلا ہے  ۔۔
کے جیسے تم بھی بدلے تھے #sadpoetry#alone#nojotourdu
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

میں نے آئینہ کیا دیکھ لیا ۔۔
مجھ سے برا نہیں کوئی ۔۔۔ #UrduPoetry#nojotourdu#sadpoetry
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

تیرے ہاتھوں سے ہاتھ کا رشتہ 
جیسے اشکوں کا آنکھ سے رشتہ #Memories#nojotourdu
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

میری آواز سنی تھی اس نے 
اسلئے چاند رات بھر رویا ۔۔ #sad#Poetry#nojotourdu
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

اجڑے ہوۓ دیار کا ہو کر ہی رہ گیا 
یہ دل اسی میعار کا ہو کر ہی رہ گیا #sad#poetry#alone#nojoturdu
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

درد کو دل بنا کے رکھتے ہیں 
حوصلے انتہا کے رکھتے ہیں 

سانس لینا کوئی مذاق نہیں 
پر ہم تو بنا کے رکھتے ہیں 

رحم آ جاۓ کس گھڑی اسکو 
آنکھ دریا بنا کے رکھتے ہیں #sad#Poetry#Nojotourdu

#SADPoetryurdu #nojotourdu

7 Love

a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

دل میں خدا ہے اسلئے 
توڑا نہیں کسی کا ۔۔۔ #Truth

5 Love

a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

دل سے لگا تھا اسلئے، آ کر نہیں گیا
جاتے ہوئے وہ ،ہاتھ ملا کر نہیں گیا
 
چھپ چھپ کے دیکھتاتھاپری زادساچہرہ
احساس اپنے ہونے کا دلا کر نہیں گیا  

صاحب اسے کہو نا کے سب چھوڑ چھاڑ کر 
آنسو وہ آ کے پونچھے،جو رلا کر نہیں گیا #sadurdupoetry#nojotourdu
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

رکو،اک نظر ،تھوڑی مہلت ارے لوگو ۔۔۔
وہ دفنانے ہی کہاں دے گی مجھے ؟؟؟ #SadPoetry#nojotourdu#Shayari
a2810f56b9754ea0b285761513422102

کامران صاحب

میری آنکھوں کا مان رکھ لیتے 
جن کا تم مان ہوا کرتے تھے ؟؟ #sad#poetry#Kamransahib#nojotourdu
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile