Nojoto: Largest Storytelling Platform
babarkhan4410
  • 168Stories
  • 137Followers
  • 1.1KLove
    310Views

Babar Khan Niazi

Walking away is easy but the real task is to not even look back...

  • Popular
  • Latest
  • Video
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

وہ تھی تو سب کچھ تھا-
جو روتے روتے مجھے ہار بیٹھی تھی-

بابرنیازی---

©Babar Khan Niazi #Light
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

میں مجبوریوں میں گہرا ہوا شخص-
وہ مجھ سے محبت کی انتہا کئے بیٹھی تھی-

بابرنیازی---

©Babar Khan Niazi #holdmyhand
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

وہ ناداں تھی, ناسمجھ تھی-
مجھ سے وفا کی آس لگائے بیٹھی تھی-

بابرنیازی---

©Babar Khan Niazi urdu poetry

#fullmoon

urdu poetry #fullmoon

a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

یونہی بیٹھے بیٹھے دل بیٹھا جا رہا ہے_
نجانے وہ کس غم سے دو چار ہے_


بابرنیازی___

©Babar Khan Niazi #smoke
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

شہر کے لوگ بھی اُسے دیکھ کر حیراں ہیں.
کہ وہ کسی حور کی مانند ہے.

بیوقوف بنانے پہ آئے تو اچھے اچھے ہار جائیں.
آواز سریلی سُر کی مانند ہے.

بابرنیازی...

©Babar Khan Niazi #Music
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

کہنے لگے آپ کا زخم تازہ ہے ابھی.
جی اس نے بھی کبھی بھرنا تھا کیا؟

بابرنیازی....

©Babar Khan Niazi #Trees
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

وہ حیادار ہے اس لئے.
روشن چاند کی مانند ہے.

زلفیں اتنی گھنیں کہ سایہ بھی شرما جائے.
انکھوں کا وار قتل کی مانند ہے.

بابرنیازی...

©Babar Khan Niazi #Rose
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

ہم جو کبھی روٹھے تو وہ مناتے ی رہ جائیں گے.
ہم جو کبھی بدلے تو وہ پچتھاتے ی رہ جائیں گے.

ہم اگر محبت میں موقف بدلنے لگے تو.
آپ جیسے ہمارے غم میں مرتے ی رہ جائیں گے.

بابرنیازی.....

©Babar Khan Niazi #AdhureVakya
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

کہتے تھے تم سے بچڑ گئے تو مر جائیں گے.
اب مرنے والے بھی جیا کرتے ہیں کیا؟

بابرنیازی....

©Babar Khan Niazi #Rose
a328c3e5e23fa857ee570c953a41148f

Babar Khan Niazi

دل میں عجب شور ہے.
باہر کی خاموشی بے وجہ تو نہیں.

میرے دل سے رخصت ہو گئے سب حرماں.
یوں جوانی میں ہتھتیار ڈال دینا بےوجہ تو نہیں.

اسے چھوڑ کر بھولا نہیں اب تک.
اس کی یادیں بےوجہ تو نہیں.

محبت کی بات کرکے ستاتے ہو مجھ کو.
مر چکا ہوں اس حادثے میں, موت بےوجہ تو نہیں.

نیازی پھول بھی کھل جائیں گے تیری آمد سے.
ان کا بےموسمی سوکھ جانا بےوجہ تو نہیں.

بابرنیازی.....

©Babar Khan Niazi #WForWriters
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile