Nojoto: Largest Storytelling Platform
muskankhan6359
  • 13Stories
  • 43Followers
  • 97Love
    0Views

معصوم دوست

  • Popular
  • Latest
  • Video
a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا
ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے.

8 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

صرف سوچے ہیں کرکے نہیں دیکھے میرے سارے گـــــناہ، ادھــورــــے ہیں

9 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

ہمارے ساتھ گزرے پل پل کی یادیں سنمبھال کر رکھنا

کوئی پل ایسا  ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں...

10 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

کچھ کو فوراً دے دیتا ہے
اور کچھ کی آواز بار بار سُننا چاہتا ہے
اور وہ کیسے خوش نصیب ہیں
جن کی آواز وہ بار بار سُننا پسند کرتا ہے-

3 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

*ھم گاؤں کے سادہ سے لوگ ۔۔۔۔۔!*

*محبت ہو بھی جائے تو اظہار نہیں کرتے

4 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

وہ خیال تھا دھنک نما
یا کوئ عکس تھا میرے روبرو
مجھے ہر طرف سے تو لگا
یا کوئ اور تھا تیرے ہوبہو.

4 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

اللہ سے ہی مانگنا چاہئے
انسان دے ہی کیا سکتا ہے سوائے ذلت کے.

3 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

ایک اور دوست کو ناراض کر لیا میں نے
ایک اور سانپ میری آستین__ چھوڑ گیا


معصوم دوست. #sunrays

3 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

میں ایک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص 
 جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں

3 Love

a33ecd029e96e48940a623ed5d2ce5ec

معصوم دوست

Of all the things I've lost,
I miss my innocence the most.

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile