Nojoto: Largest Storytelling Platform
khanjadoon3087
  • 8Stories
  • 21Followers
  • 27Love
    0Views

Khan Jadoon

  • Popular
  • Latest
  • Video
a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

*تھکے ہارے پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا

*کوئی جو منتظر ہوتا تو ہم بھی گھر جاتے

#jadoon *تھکے ہارے پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا

*کوئی جو منتظر ہوتا تو ہم بھی گھر جاتے

#jadoon

*تھکے ہارے پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا *کوئی جو منتظر ہوتا تو ہم بھی گھر جاتے #jadoon

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

یہ انتظار کے لمحےیہ بے قرار سا دل 

تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل Tum zamaane ke ho hamare sivaa,

Hum kisi ke nahin tumhare sivaa..

Tum zamaane ke ho hamare sivaa, Hum kisi ke nahin tumhare sivaa..

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

 زندگی ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں
آج کیوں اس قدر مجبور ہوں میں
بنا جرم کے ہی سزا ملتی ہے مجھے
کیسے کہوں کہ بے قصور ہوں میں
میری خاموشیوں کا سبب ہیں غم میرے
پر کیوں دنیا سمجھتی ہے کہ مغرور ہوں میں
آج پھر شدت غم نے رلا دیا سیفی
آج لگتا ہے کہ زخموں سے چور ہوں میں

زندگی ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں آج کیوں اس قدر مجبور ہوں میں بنا جرم کے ہی سزا ملتی ہے مجھے کیسے کہوں کہ بے قصور ہوں میں میری خاموشیوں کا سبب ہیں غم میرے پر کیوں دنیا سمجھتی ہے کہ مغرور ہوں میں آج پھر شدت غم نے رلا دیا سیفی آج لگتا ہے کہ زخموں سے چور ہوں میں #Khan #nojotophoto

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

 تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!

ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!

ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!! ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!! ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا! #nojotophoto

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

 ‏روک دیتا ھے جُدائی کا تصٌور ۔۔ ورنہ
‏تم سے ملنے کا مرا دل تو بہت کرتا ہے
Khan jadoon #Attitude

‏روک دیتا ھے جُدائی کا تصٌور ۔۔ ورنہ ‏تم سے ملنے کا مرا دل تو بہت کرتا ہے Khan jadoon #Attitude #nojotophoto

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

کُچھ دن بہت-------خوش رہا تھا میں 
اب اُسی خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

Khan jadoon کُچھ دن بہت-------خوش رہا تھا میں 
اب اُسی خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

Khan jadoon

کُچھ دن بہت-------خوش رہا تھا میں اب اُسی خوشی کا قرض اتار رہا ہوں Khan jadoon

a36fc4d199a78caeb7acd4fa84620989

Khan Jadoon

#OpenPoetry 

*وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔*
*اب وہ روتا ہے__چپ نہیں ہوتا۔۔۔۔* یوں گلے مل کہ آرزو مٹ جائے
یوں گلہ کر کہ کچھ گلہ نہ رہے 

میں ابھی اس پتے پہ ہوں۔ مل لو 
کیا پتہ پھر میرا پتہ نہ رہے

   Khan jadoon

یوں گلے مل کہ آرزو مٹ جائے یوں گلہ کر کہ کچھ گلہ نہ رہے میں ابھی اس پتے پہ ہوں۔ مل لو کیا پتہ پھر میرا پتہ نہ رہے Khan jadoon #OpenPoetry


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile