Nojoto: Largest Storytelling Platform
nadeembhabhaoffi3873
  • 23Stories
  • 1.3KFollowers
  • 1.1KLove
    87.7KViews

Nadeem Bhabha

  • Popular
  • Latest
  • Video
a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

#nadeembhabha
#shahvezalam
a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

فصیلِ عشق کی بنیاد سے آواز آئی
#ندیم_بھابھہ
#nadeembhabha

فصیلِ عشق کی بنیاد سے آواز آئی #ندیم_بھابھہ #NadeemBhabha #urdu_shayari

1,934 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

روح حاضر ہے مرے یار کوئی مستی ہو
حلقہء رقص  ہے تیار کوئی مستی ہو
مجھ کو مٹی کے پیالے میں پلا تازہ شراب
جسم ہونے لگا بے کار کوئی مستی ہو
چار طرفوں نے ترے ہجر کے گھنگھرو باندھے
اور ہم لوگ بھی ہیں چار کوئی مستی ہو
کوئی واعظ ہو وظیفہ نہ کوئی صوم و صلٰوت
جان چھوٹے مری اک بار کوئی مستی ہو

روح حاضر ہے مرے یار کوئی مستی ہو حلقہء رقص ہے تیار کوئی مستی ہو مجھ کو مٹی کے پیالے میں پلا تازہ شراب جسم ہونے لگا بے کار کوئی مستی ہو چار طرفوں نے ترے ہجر کے گھنگھرو باندھے اور ہم لوگ بھی ہیں چار کوئی مستی ہو کوئی واعظ ہو وظیفہ نہ کوئی صوم و صلٰوت جان چھوٹے مری اک بار کوئی مستی ہو #Shayari

963 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

#nadeembhabha #poetry 
tum meri zarorat ho

#NadeemBhabha #Poetry tum meri zarorat ho #urdu_shayari

617 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

مجھے خبر تھی کہ اس لمحے کیا ضروری تھا
نگاہ بھر کے تجھے دیکھنا ضروری تھا
انہی دنوں مجھے جب مل رہے تھے دوسرے لوگ
انہی دنوں ترا ملنا بڑا ضروری تھا
وہ کہہ رہے تھے ضروری تھا ساتھ ہوتا کوئی
تو میں نے آہ بھری اور کہا ضروری تھا
بھٹکنے والے نے مرتے ہوے کہا ۔۔۔ یارو
مجھے یقین ہے ۔۔۔ شاید خدا ضروری تھا

مجھے خبر تھی کہ اس لمحے کیا ضروری تھا نگاہ بھر کے تجھے دیکھنا ضروری تھا انہی دنوں مجھے جب مل رہے تھے دوسرے لوگ انہی دنوں ترا ملنا بڑا ضروری تھا وہ کہہ رہے تھے ضروری تھا ساتھ ہوتا کوئی تو میں نے آہ بھری اور کہا ضروری تھا بھٹکنے والے نے مرتے ہوے کہا ۔۔۔ یارو مجھے یقین ہے ۔۔۔ شاید خدا ضروری تھا #NadeemBhabha

1,909 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

سب باتیں ہیں اس راز کی جو سب پر کھول رہا
میں بول ہوں اس آواز کا جو سب میں بول رہا
میں کمی اپنے یار کا میں کاہے کا درویش
نا کپڑے کالے رنگ کے نا لمبے میرے کیش
نا عالم فاضل شخص ہوں جو مفتی کہلاؤں
نا سمجھا دنیا داریاں جو تجھ کو سمجھاؤں
نا صاحب ، صاحب زاد ہوں نا کوئی گدی نشین
نا بیچ سکا میں یار کو نا بیچا مذہب دین

سب باتیں ہیں اس راز کی جو سب پر کھول رہا میں بول ہوں اس آواز کا جو سب میں بول رہا میں کمی اپنے یار کا میں کاہے کا درویش نا کپڑے کالے رنگ کے نا لمبے میرے کیش نا عالم فاضل شخص ہوں جو مفتی کہلاؤں نا سمجھا دنیا داریاں جو تجھ کو سمجھاؤں نا صاحب ، صاحب زاد ہوں نا کوئی گدی نشین نا بیچ سکا میں یار کو نا بیچا مذہب دین #NadeemBhabha

8,353 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

شاعر
۔
آخری جملہ بول دیا جائے تو بات مکمل ہو جاتی ہے
آنکھیں اشکوں سے بھر جاتی ہیں
اور سارے منظر دھندلے ہو جاتے ہیں
آخری رمز اگر کھل جائےتو
اظہار کہیں تالو سے چپکا رہتا ہے
اور ہونٹوں تک آتا ہی نہیں ہے

شاعر ۔ آخری جملہ بول دیا جائے تو بات مکمل ہو جاتی ہے آنکھیں اشکوں سے بھر جاتی ہیں اور سارے منظر دھندلے ہو جاتے ہیں آخری رمز اگر کھل جائےتو اظہار کہیں تالو سے چپکا رہتا ہے اور ہونٹوں تک آتا ہی نہیں ہے #nazm #NadeemBhabha

7,314 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

ishq maen haray howay jism
Nadeem Bhabha
#nadeembhabha

عشق میں ہارے ہوئے جسم​
۔
تم نے دیکھی ہے کبھی
عشق کے مست قلندر کی دھمال

ishq maen haray howay jism Nadeem Bhabha #NadeemBhabha عشق میں ہارے ہوئے جسم​ ۔ تم نے دیکھی ہے کبھی عشق کے مست قلندر کی دھمال

41,292 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha

ajeeb mantiq say dil hamaray bharay howay haen
#nadeembhabha #poetry

ajeeb mantiq say dil hamaray bharay howay haen #NadeemBhabha #Poetry #urdu_shayari

2,773 Views

a4315f8897876375101ef150276da6c7

Nadeem Bhabha


#nadeembhabha #poetry

हम लोग ब्रह्मन प्रेम के इक मोमिन अपना यार,
हम बुद्धा बरगद भोगते हम काबे के मैयमार,

हम प्रेमनगर की ख़ाक हैं और पानी ज़म - ज़म का
हम तूर पे जलती आग हैं और बहकी तेज़ हवा,

#NadeemBhabha #Poetry हम लोग ब्रह्मन प्रेम के इक मोमिन अपना यार, हम बुद्धा बरगद भोगते हम काबे के मैयमार, हम प्रेमनगर की ख़ाक हैं और पानी ज़म - ज़म का हम तूर पे जलती आग हैं और बहकी तेज़ हवा, #best_poetry #Nazm_Jo_Dil_Ko_Chu_Jayein

3,150 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile