Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8707217661
  • 38Stories
  • 83Followers
  • 129Love
    0Views

Na Dan

میں پرستش کی حد سے لوٹا ہوں اب محبت فضول لگتی ہے...!!

  • Popular
  • Latest
  • Video
a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

جانے یہ کیسے فاصلے آئے ہیں درمیاں
مجھ میں جو بس رہا تھا، ملاقات سے گَیا
ا

0 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

ٹھنڈا دسمبر...ہلکی سی بارش... سنسان سڑک 
 میں اور تم بس اتنی سی ہی تو خواہش ہے..!!

0 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

‏یہ میرا ہی حوصلہ ہے متاعِ جاں تجھ کو،
غیر کے سنگ دیکھتا ہوں، خوش ہوتا ہوں

0 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

دسمبرکی سرد شاموں میں یہی ہے مشغلہ اپنا. . .

لگا کر ٹیک تکیے سے اسے بس سوچتے رہنا. . .

1 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

گنوا کر مجھکو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شخص اب مجھ ساکوئی تلاش کرتا ہے
🖤🖤🖤

0 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

‏رابطے، راستے، واسطے، کُچھ نہیں پہلے جیسا. 

بس دِل اُداس ھے ______ بے حد اُداس ہے

3 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

تبسم کے دیپ بھی بجھ چکے اب اشک کی بارش سے 
نا رکھ کانچ کے بستر _____پر پتھر کے سرہانے جاناں

2 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!! 

❤❤
مگر تیری کچھ  باتوں  نے مجھے جینا  سکھا  دیا.....!!!

2 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

کیسا جان لیوا موسم ھے نومبر کی ڈھلتی ھوئ رات دھڑکنوں میں ہلچل مچاتی ٹھنڈی ہوا اداس دریچے  خاموش موبائل  تمہاری یادیں.میں اور چائے☕

4 Love

a441dad935388e0edf4e7a665d1e021f

Na Dan

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی 
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں

2 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile