Nojoto: Largest Storytelling Platform
arhamkhalil2452
  • 27Stories
  • 124Followers
  • 179Love
    0Views

ArhAm KhAlil

Sociologist , General Secretary in CBS , Poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

جب میں ہوتا نہیں میں ہوتا ہوں 
جب میں ہوتا ہوں میں نہیں ہوتا


{ ارحم خلیل } #Night ا
a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

جب میں ہوتا نہیں میں ہوتا ہوں 
جب میں ہوتا ہوں میں نہیں ہوتا


{ ارحم خلیل } #Night ا
a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

ان کے سبب ہی زیست بھی آئی وجود میں
ورنہ تو ایک جیسے تھے دیوار اور میں۔

اقرار مصطفی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

 سَیَّدِنَا کَرِی٘مُٗ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

سَیَّدِنَا کَرِی٘مُٗ صلی اللّٰہ علیہ وسلم #nojotophoto

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

مجھے کیوں پڑ گئی ہے تیری عادت
مجھے تو اپنی عادت بھی نہیں ہے

اقرار مصطفی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

زخم دیتے نہیں ہیں ہم اقرار
باعثِ اندمال  ہیں  ہم  لوگ

پروفیسر اقرار مصطفٰی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

جس قدر مجھ سے ہو سکا ممکن
میں  نے  انسان  سے  محبت  کی

پروفیسر اقرار مصطفٰی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

ہائے ! کیا زندگی ہماری تھی
ہائے ! کیا زندگی ہماری ہے

پروفیسر اقرار مصطفٰی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

دل    نے    مجبور    کر    دیا   ہو  گا 
آپ آئے ہیں کب بلانے پر ؟

پروفیسر اقرار مصطفٰی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

a45acf9e282e5f9ebc94d736861bb2cd

ArhAm KhAlil

کاغذ کی کشتیاں تو بناتے ہیں سب مگر 
میں آج کاغذوں سے کنارہ بناؤں گا

پروفیسر اقرار مصطفٰی پروفیسر اقرار مصطفٰی

پروفیسر اقرار مصطفٰی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile