Nojoto: Largest Storytelling Platform
zeeshanch9161
  • 8Stories
  • 18Followers
  • 27Love
    0Views

Zeeshan Ch

تیری اک زات میری کل کائنات

  • Popular
  • Latest
  • Video
a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔
سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔
۔
اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا ۔
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔
۔
بھرجائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں ۔
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔
۔
اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون ۔
ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔
۔
جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح وشام سخنور ۔
اس زلف کی ہر تار پہ  بھی ٹیکس لگے گا ۔
۔
یاسر میاں  دیوان کو اب اپنے سمیٹو !!
کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا ۔ AZjutt

AZjutt #خیال

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

 Allah hafiz kah dain or jaan chorwain

Allah hafiz kah dain or jaan chorwain

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

.میری ذات بھلے اچھی نہ ہو
 یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں ہو

.میری ذات بھلے اچھی نہ ہو یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں ہو #کہانی

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

Afsoos

Afsoos

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

fake friends

fake friends

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

My Princess

My Princess

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

تو نے چھوڑا تو پھر دیوانے نے
احتجاجاً ہر ایک سے یاری کی.

تو نے چھوڑا تو پھر دیوانے نے احتجاجاً ہر ایک سے یاری کی.

a5e1fe458b31c368e1bf14a1a6aef0ae

Zeeshan Ch

Inshallah zaror  1 din

Inshallah zaror 1 din


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile