Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6667395082
  • 21Stories
  • 56Followers
  • 92Love
    0Views

احمد رضا رضوی

اپنا ہندوستان مہان ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

 Rupa Kumari Shaw

Rupa Kumari Shaw #nojotophoto

a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

تمام اہل سنت والعقیدہ کو 
جشن عید میلاد النبی کا 
چاند مبارک ہو

a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

#Pehlealfaaz وہ رات درد اور قسمت کی رات ہوگی
  جس رات رخست انکی بارات ہوگی
 اٹھ جاتا ہوں میں یہ سوچ کر نیند سے اکثر
کہ ایک غیر کی باہوں میں میری ساری کاٸنات ہوگی #HaseenSapna
a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

وفا کا دریا کبھی رکتا نہیں
عشق میں پریمی کبھی جھکتا نہیں 
خاموش ہیں ہم کسی کی خشی کے لیے
نا سوچو کہ ہمارا دل دکھتا نہیں وفا کا دریا کبھی رکتا نہیں

وفا کا دریا کبھی رکتا نہیں

a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

منزلوں سے اپنی ڈر نا جانا 
راستے کی پریشانیوں سے ٹوٹ نا جانا
جب بھی ضرورت ہو زندگی میں کسی اپنے کی 
 ہم آپ کے اپنے ہیں یہ بھول نا جانا خیال تو اچھا ہی ہونا چاہٸیے

خیال تو اچھا ہی ہونا چاہٸیے

a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

जीतना जरूरी है क्यूंकि شاعر تو ہم ہیں شاعری بنا دینگے 
آپ کو شاعری میں قید کر لینگے 
کبھی سناٶ ہمیں اپنی آواز 
آپ کی آواز کو ہم غزل بنا دینگے #jeet
a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

चाँद सा रोशन चेहरा وہ روٹھ کر بولی تمھیں ساری شکایتں ہم سے ہی کیوں ہے 
ہم نے بھی سرجھاکر بول دیا کی 
ہمیں بھی ساری امیدیں تم سے ہی ہیں #Chand
a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

पहला नशा میں صرف دو لوگوں سے ہی پیار کرتا ہوں 
ایک تو میری ماں جنہوں نے مجھے جنم دیا 
اور دوسری وہ پگلی جس نے میرے لیے جنم لیا پہلا نشہ

پہلا نشہ

a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

آپ کو اس دل میں اتار لینے کو دل چاہتا ہے 
خوب سورت سے پھولوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
 آپ کا ساتھ پاکر ہم بھول گۓ سب میخانے
کیونکہ ان میخانوں میں بھی آپ کا ہی چہرہ نظر آتا ہے #AwayFromFamily
a73a9066f63bafd993ab4ba3b584ee0e

احمد رضا رضوی

گھر سے باہر کالیج جانے کے لیے وہ نقاب میں نکلی 
ساری گلی ان کے پیچھے محبت سے نکلی 
اور ہماری ہی تصویر انکی کتاب سے نکلی #Love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile