Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahbazkhankakar0354
  • 13Stories
  • 37Followers
  • 70Love
    15Views

Shahbaz Khan Kakar

jb karam hota he to halaat badal jaty hn

  • Popular
  • Latest
  • Video
a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

اس کا اپنا ہی کرشمہ ہے فسوں ہے، یوں ہے
یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہہں یوں ہے،یوں ہے
 ناصحا! تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
روز آجاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے ،یوں ہے
احمد فراز muhabbat

muhabbat

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

برائیاں بھی ہیں اور ___خوبیاں بھی ہیں مجھ میں 
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھےکیا دیکھنا ہے مجھ میں

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی

پھر یوں ہوا کہ بخت میں بھی کالک بکھر گئی..💔

#Kamli🌿🍁
a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی

💔💗💓💔
پھر یوں ہوا کہ بخت میں بھی کالک بکھر گی 

🔥🔥🔥🔥

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

زندگی  تب سے بہت ہی آسان ہو گئ جب میں نے یہ سمجھ لیا کے لوگ لوگ ہی ہوتے ہیں لوگوں کو لوگ مل ہی جایا  کرتے ہیں۔۔۔۔ نا کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے نا کوئی کسی کے نا ہونے سے مرتا ہے_______!!

ویسے بھی لوگوں کی مثال ان پرندوں جیسی ہی ہوتی ہے جو سوکھے شجر کو دور سے دیکھ کر اپنا آشیانہ کہی اور بنا لیتے ہیں!

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

شام بخیر

میں ہوں تقسیم شام ہجرت کی
میں ہوں حصہ اداس لوگوں کا

S💞A

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

کچھ لوگ بہت گہرے ہوتے ہیں...اور لوگوں سے دور الگ سے  جیسے انہیں لوگوں سے الرجی ہو یا وہ مغرور ہوں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا بس وہ دوسروں کی طرح بولنے کے فن سے نا آشنا ہوتے ہیں انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ اسے غرور اٹریکٹ کرتا ہے تو وہ ایسے لوگوں کو کھوجنا چاہتے ہیں!!

 یا یوں کہہ لیں کہ وہ ان لوگوں کی گہرائی کا راز پانا چاہتے ہیں اور ان میں دلچسپی لینا شروع کر دیتے ہیں پہلے پہل تو وہ بہت ہمدردی دکھاتے ہیں دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں اور محبت جتاتے ہیں اور پھر جب وہ ان کی ذات کی گھرائی ناپ لیتے ہیں تو پھر پلٹ کر دیکھتے بھی نہیں چاہے اگلا بندہ اس دوستی کو اپنی حیات بنا بیٹھا ہو بس ان کا مقصد پورا ہوا تو وہ کسی اور کی ذات کی کھوج کے سفر پر نکل پڑتے ہیں

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا..
      کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو!!

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

❣سلامت رہیں ساقی تیری آنکھیں❣۔۔۔
             ❣Salamat rahen saqi teri ankhen❣
                                     ❤

a77dd54a69a6a6c0041fc323324ef76e

Shahbaz Khan Kakar

ﺳﻮ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ،
ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺨﻠﺺ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﺨﻠﺺ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺭﮨﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ،
ﻣﺤﺮﻡ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻗﯿﻤﺖ پہ۔❤😇
#الحمدللہ اللّه
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile