Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadakhtar3240
  • 44Stories
  • 44Followers
  • 344Love
    7.6KViews

Muhammad Akhtar

My Whatsap No +923034891246

  • Popular
  • Latest
  • Video
a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

جو رولا کے ہنسا😃 
دے وہ ہے 
باپ اور 
جو رولا کے خود رو 😪😰
پڑے وہ ہے 
ماں💔

©Muhammad Akhtar
a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک
 ایسی کہانی ہے 
جو لکھتے تم ہو 
لیکن تمہاری اولاد تمہیں
 پڑھ کر سناتی ہے

©Muhammad Akhtar
a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

😍باپ کی دولت نہیں ❤
🍀
😍سایہ ہی کافی ہوتا ہے💐

©Muhammad Akhtar باپ کی دولت نہیں 
سایہ ہی کافی ہوتا ہے

باپ کی دولت نہیں سایہ ہی کافی ہوتا ہے #Shayari

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

دنیا گھوم لو ساری چاہے 😍
پر ماں باپ قجیسا پیار کرنےوالا 
کوئی نہیں ملے گا💐

©Muhammad Akhtar
  دنیا گھوم لو ساری چاہے 
پر ماں باپ جیسا پیار کرنے والا 
کوئی نہیں ملے گا

دنیا گھوم لو ساری چاہے پر ماں باپ جیسا پیار کرنے والا کوئی نہیں ملے گا #Shayari

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

آنے لگی جو پاس
 دولت حرام کی👍
بھول گئے تمام
 عادت احترام کی🙏
وضو غسل کے 
فرائض جسے پتا
 نہیں👏
غلطیاں وہ بھی 
نکالنے لگے امام کی🙏
جمعہ مبارک

©Muhammad Akhtar آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
بھول گئے تمام عادت احترام کی
وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں
غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی

#ramadan

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی بھول گئے تمام عادت احترام کی وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی #ramadan

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

دعائیں جتنا💐
 وقت لیتی ہیں❤
 🍀🍀🌺
ان کا رنگ اتنا ہی😍
 نکھر کر آتا ہے👍

©Muhammad Akhtar
  دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں 
ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر آتا ہے

دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر آتا ہے #Shayari

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو🍀۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔🌺

©Muhammad Akhtar
  وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔

وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو۔۔ میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔ #Shayari

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں😨 
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی💔

©Muhammad Akhtar
  میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں 
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی #Poetry

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

بس ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں😰😥 
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے💔

©Muhammad Akhtar
  بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں 
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے

بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے #Shayari

a7a8548201a2d3ecd7f74c4622c008bc

Muhammad Akhtar

اب تو روٹھے میں مناٶں میرا فرض نہیں بنتا💔💔
اب تو آۓ چلی جاۓ مجھے فرق نہیں پڑتا😰

©Muhammad Akhtar
  اب تو روٹھے میں مناٶں میرا فرض نہیں بنتا۔

اب تو روٹھے میں مناٶں میرا فرض نہیں بنتا۔ #Quotes

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile