Nojoto: Largest Storytelling Platform
anumbutt7665
  • 107Stories
  • 231Followers
  • 1.1KLove
    2.6KViews

Anum Butt

😊

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو
 میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_
 محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔
 اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟
 تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے 
جو  مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں،  محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_
 انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے
آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_

©Anum Butt #Loneliness  Faraz Khan Faraz Khan Shahab Fatima Ali

#Loneliness Faraz Khan Faraz Khan Shahab Fatima Ali

12 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی
اپنی شرطوں پہ جیۓ اس سے  گزارش نہیں کی

جانے کیوں بجھنے لگے اول شب سارے چراغ
آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی

اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب
ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی

اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا
ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی

ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ
تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی

©Anum Butt #standAlone  Faraz Khan official manoj Anshu writer  Zulqarnain Zilli  Advocate Suraj Pal Singh

#standAlone Faraz Khan official manoj Anshu writer Zulqarnain Zilli Advocate Suraj Pal Singh

12 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

बीच में कोई आ जाए तो 
ग्रहण लग जाता है

beech mein koee aa jae to
 grahan lag hi jaata hai.

©Anum Butt #Nojoto

16 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

ہےجرم اگر  وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم  سدا میرے حسابوں میں رہے گا

©Anum Butt پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد  Faraz Khan Advocate Suraj Pal Singh  Babita Kumari Sabir Khan Taaj Shashank Rajput

پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد Faraz Khan Advocate Suraj Pal Singh Babita Kumari Sabir Khan Taaj Shashank Rajput

13 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار،محبت
 اور 
عشق کا ہی ہو۔ 

کچھ تعلق ادب ، احترام ، عزت
 اور 
احساس  کے بھی ہوتے ہیں۔

©Anum Butt #DearCousins
a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

#5LinePoetry come!
And collect,
the pieces....
Those are,
 scattered again.

©Anum Butt

15 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

Misba kouser  ★Zk mømîñ★ Faraz Khan Abbasi Writes❤  Zulqarnain Zilli

Misba kouser ★Zk mømîñ★ Faraz Khan Abbasi Writes❤ Zulqarnain Zilli

1,536 Views

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

کر  تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن!!!

اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے ؟؟؟

©Anum Butt #One_sided_love
a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

عشق ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
 آپ گر کر میری آنکھوں سے کہاں جائیں گے

اپنے لفظوں کو تکلم سے گرا کر جاناں
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائیں گے

تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے

اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت  لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے

اپنے افکار جلا ڈالیں کاغذ کاغذ
سوچ مر جائے گی تو ہم آپ ہی مر جائیں گے

اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

©Anum Butt #sadness  ★Zk mømîñ★ Usloob Ul Imaan Misba kouser  Faraz Khan Zulqarnain Zilli

#sadness ★Zk mømîñ★ Usloob Ul Imaan Misba kouser Faraz Khan Zulqarnain Zilli

23 Love

a7f150a5df9dfacf4c95dde7c373932b

Anum Butt

سینے پے کب سے ہاتھ ہے اور  ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں اور یہ کٹ نہیں رہا

بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور  ایک تو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا😍

©Anum Butt #CityEvening  ★Zk mømîñ★ Misba kouser  Faraz Khan Abbasi Writes❤   a girl with flaws...(amna)

#CityEvening ★Zk mømîñ★ Misba kouser Faraz Khan Abbasi Writes❤ a girl with flaws...(amna)

21 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile