Nojoto: Largest Storytelling Platform
saadii2512197655258
  • 614Stories
  • 801Followers
  • 4.3KLove
    464Views

SaAdii

  • Popular
  • Latest
  • Video
aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

Alone  چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔
لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔۔۔۔۔۔

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

ہماری سانس دھیمی چل رہی تھی....

کِسی کا وقت ضائع ہو رہا تھا..........!!

#😢😭

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت 
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی۔

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

"_جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں۔۔۔
  مر جائیں تو کوئی ہم سا۔۔۔ اچھا نہیں ہوتا۔۔۔🥀 #alone
aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

بات بے بات الجھنا گلے شکوے کرنا 
چھوڑیے جائیے کیا پیار کے دعوے کرنا 

میری ناکام محبت پہ نہ افسردہ ہو
اپنی عادت ہے سبھی کام ادھورے کرنا

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

وھ اپنے کئی تعلق بگاڑے بیٹھی ھے
شاید ورثے میں ملی انا سنبھالے بیٹھی ھے #Hope
aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

😑مر   کے  کسی   کو   کیا  الزام  دیں  گے   اپنی  موت کا😒

😒یہاں  تو   ستانے   والے   بھی  اپنے   ہیں  اور   دفنانے  والے   بھی   اپنے‎...😥 #Hope
aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

‏بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے۔۔۔
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے۔۔۔
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی۔۔۔
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے۔۔۔
🔥

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

آپ آ جائیں تو رِم جِھم کی صدا ناچ اٹھے
ورنہ یہ رات ، یہ برسـات نئـی بات نہیں

aa0053a1e36d6a665efbb3f94a360be2

SaAdii

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile