Nojoto: Largest Storytelling Platform
aishawaheed7453
  • 10Stories
  • 22Followers
  • 52Love
    0Views

Aisha Waheed

  • Popular
  • Latest
  • Video
aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

نہ جھانکے اپنے گریباں میں خود,مجھہ پہ پابندیاں لگاتا رہا
کرے گناہ خود بار بار وہ,مجھے اُن سے بچنے کا سبق دیتا رہا
پھر ہوا چلی جب مقافاتِ عمل کی!
قتل کر دیا اُس نے مجھےاور مجھے ہی قصور وار بھی ٹہراتا رہا

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

چلنا روشنی کو تھا اندھیرے کو چلنے لگے
پڑھنا اِن کتابوں کو تھا ہم تیری نظروں کو پڑھنے لگے

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

شاعری سے کر لی ہے دوری اختیار
اب نہ دل کرے کوئی شعر کہنے کو
جب تو ہی نہ سمجھے ہم کلامی ہماری
تو کیوں دل کرے دل کی بات کہنے کو

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

ملتے ہیں تجھہ سے میرے سلسلے کچھہ اس طرح
سمندر ساحل سے ہر بار آ ملتا ہو جس طرح

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

تیرا اندازِ ستم مجھہ کو بھا گیا
تو کرتا تھا ہر روز قتل مجھے
مگر نشیلے نینوں کے تیر سے

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

رہ کر دیکھا ہے میں نے دن میں بھی
رات کی بات ہی کچھہ اور ہے
تاریخی رکھہ لیتی ہے پردہ میرے ہجر کا
دن میں تو تماشائی ہی بہت ہیں

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

بس بدلا ہے رُخِ بہاؤ آب نے
پہلے درد میں بہتا تھا
اَب گرج کر بہتا ہے

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

روز کا جو یہ رونا دھونا ہے
تیرا ہو کر بھی جو نہ ہونا ہے
اِس سفرِ ناممکن میں زندگی بن گئی اِک کھلونا ہے

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

تیرے ساتھہ رہ کر ہر آزمائش سہہ لیتی تھی
مگر تیرے بن رہنے کی آزمائش نہ سہہ پاؤں گی

aaea6e9e0defe06acd69ff961a8d3935

Aisha Waheed

2 Years of Nojoto رات چھوٹی ہے,کام بڑا ہے
وقت کم ہے,امتحان بڑا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile