Nojoto: Largest Storytelling Platform
mushtaqahmad2962
  • 15Stories
  • 130Followers
  • 79Love
    0Views

Mushtaq Ahmad

  • Popular
  • Latest
  • Video
acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

 جس جگہ چاہو، جہاں چاہو بہا دو اس کو
خون اس دور میں سستا ہے مسلمانوں کا

جس جگہ چاہو، جہاں چاہو بہا دو اس کو خون اس دور میں سستا ہے مسلمانوں کا #nojotophoto

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

میں تو آوارہ ہوں ، بدنام ہوں ، زمانے میں مگر🍁
تم لوگ مقدّس ہو___پھر وفا کیوں نہیں کرتے🍂
🌹💖🌹

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

#OpenPoetry 👈"میری "شخصیت" کسی "تعارف" کی محتاج نہیں.........

👈"میرا "خلوص" ہی کافی ہے میری "پہچان" کے لیے
acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

لے آؤ چائے
یہاں رکھ دو
اور بیٹھو میرے سامنے
دیکھو میری آنکھوں میں
اور بتاؤ
مجھے کس کی ضرورت ہے؟
تمہاری
یا اس چائے کی؟؟

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

#OpenPoetry 

وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو

نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو

وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اُس کو
acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے......

ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئی بازی کو' جیتنے کے لیے....

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

ہم نے آج تک کسی کا بھی بُرا نہیں چاہا
انہی دو چار اصولوں نے ہمیں بادشاہ بنا رکھا ہے

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ اشکوں کے سمندر میں...!!!

یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے...!!!

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..❤✌

بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں..😘💜

acc632102eee040490bb70cac38e6b36

Mushtaq Ahmad

نہ جانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے  میں
جب   تو  بولتا  ہے تو  دنیا  خرید  لیتا  ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile