Nojoto: Largest Storytelling Platform
fizmir6329438192522
  • 37Stories
  • 48Followers
  • 316Love
    4.3KViews

Fãiz Mir

"I'm a Top & Special Secret of Allah , & Unsolvable Enigma"

  • Popular
  • Latest
  • Video
af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

#lovebeat... Usse Jaane Ki Jaldi thi...

#lovebeat... Usse Jaane Ki Jaldi thi... #Love

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

#Mai Jaisa Bhi Hoon Acha Hi Hoon....

#Mai Jaisa Bhi Hoon Acha Hi Hoon.... #Poetry

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

کون رہتا ہے راز بن کر مُجھ میں  ،
کون پھرتا ہے  دربدر  مُجھ میں  ،
یونہی   شب  گزرتی  میری جاگتے  ،
کون جاگتا ہے رات بھر مُجھ میں  ،
مُجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی  ،
تُو ہے  موجود    اِس قدر  مُجھ میں ۔

©Fãiz Mir Tu Hai Mojood Iss Qadar Mujh Mai...

Tu Hai Mojood Iss Qadar Mujh Mai... #Poetry

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

جانِ جاناں    ۔۔۔

©Fãiz Mir Jaani Janaa

Jaani Janaa

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

Tumko isse kiyaa...

#MistakeOfMyLife

Tumko isse kiyaa... #MistakeOfMyLife

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

Aey ibni Adam... 

#ObligationStory

Aey ibni Adam... #ObligationStory

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

میں     گنہگار    ہوں ،
میں  خطاوار    ہوں ،
میں    اِنسانیت    سے  گرا ،
کئی     بار     ہوں  ،
مگر   ۔۔۔
دِل   میں پھر  بھی  ہے سکون  اور   تسلّی  ،
کیونکہ  ۔ ۔ ۔ میں 
ہوں تو   خاک  ، مگر   محمدﷺ    سے  ہے  نسبت  میری 
بس   اِک  یہی   رشتہ  میری   اوقا ت  بدل    دیتا  ہے  ۔
اور   ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  اطمینان  بخشتا  ہے  ۔

©Fãiz Mir Mai Gunahgaar Hoon ...

Mai Gunahgaar Hoon ...

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

Tou koyi yeh pooche gaa...

#MyPoetry

Tou koyi yeh pooche gaa... #MyPoetry

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

داماد  بہت اچھا ہے کیونکہ وہ بیٹی  کو خوش رکھتا ہے  ، 
اور بیٹا  وہ تو  جورو  کا غلام ہے   . . .   بہو کو  خوش رکھتا ہے  . 

جب  تک  نہ     ......... 
ایک ساس اپنی بہو کو اپنی بیٹی سمجھے 
اور اُس کی ہر چھوٹی بڑی غلطی کو معاف کرے 
اور  پیار  سے سمجھائے سکھائے  ، 

اور ایک بہو  اپنی ساس کو ماں نہ سمجھے 
اُس کی ڈانٹ ڈپٹ کو ( پیار ، نصیحت اور دعا ) نہ سمجھے .....
تب  تک     ۔  ۔  ۔
ہمارے گھر ( سکون اور برکت ) سے محروم ہیں   .

©Fãiz Mir Reality of Our Society...

Reality of Our Society...

af092dccc2139e9df562e078a22eb080

Fãiz Mir

Unka Hamare shaher main anaa...

#propose

Unka Hamare shaher main anaa... #propose #غزل

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile