Nojoto: Largest Storytelling Platform
seemisaim5153
  • 9Stories
  • 25Followers
  • 55Love
    21Views

Seemi Saim

  • Popular
  • Latest
  • Video
b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

Allah ❤

Allah ❤

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

اس کی یہ باتیں واللہ ابھی تک ذہن میں گھوم رہی ہے۔رنگین رنگین دسترخوانوں کی سلیفیاں اپ لوڈ کرنے سے بہتر ہے۔کہ ہم ان نادار لوگوں کی دسترخوان رنگین کرنے کی کوشش کریں۔اللہ ہم سب کو ان لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق دے۔آمین😢💔

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

لیکن مسئلہ یہ ہے۔کہ اگر کام نھی کریں گے۔تو پھر کھائیں گے کیا۔۔؟ کیونکہ بچے تو لازمی دوسروں کے بچوں کی طرح افطاری میں پکوڑے ،کھجوریں اور دوسری چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ان کو کیا پتہ کہ باپ پر کیا گزر رہی ہے۔اور ان کو کرنا بھی چاہیئے۔کیونکہ غریب کے گھر پیدا ہونے میں ان کا تو کوئی قصور نھی ہے

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

مشکل مہینہ:-
  کل کام کے وقفے کے دوران ہم  چائے کیلئے بیٹھ گئے۔باتوں باتوں میں، میں نے ان سے پوچھا کہ رمضان میں آپ لوگوں کا کام کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔تو وہ بولا کہ لوگوں کے نزدیک رمضان کا مہینہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہم جیسے غریبوں کیلئے یہ انتہائی مشکل مہینہ ہوتا ہے۔کیونکہ ہم اگر اس سخت گرمی میں مزدوری کرتے ہیں۔تو روزہ نھی رکھ سکتے۔اور اگر روزہ رکھتے ہیں۔تو کام نھی کر سکتے۔

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

sudhar jao muslmano

sudhar jao muslmano

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

.
أن میں سے ایک نوجوان نے 
سر جھکائے هوئے آہستگی سے جواب دیا:
نہیں !!!
ھم صرف کھانا نہیں کھاتے...

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

اور
اپنی ذمہ داریاں اور فرائض دیانتداری سے انجام دیتا هوں
لیکن 
چونکہ مجھے شدید بیماری لاحق هے
اس لئے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکتا.
.
پھر اس بوڑھے آدمی نے ان نوجوانوں سے پوچھا :
کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟؟

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

.
بوڑھے نے کہا:
ہاں میں جهوٹ نہیں بولتا
کسی پر بری نگاہ نہیں ڈالتا
کسی کو گالی نہیں دیتا
کسی کا دل نہیں دکھاتا
کسی سے حسد نہیں کرتا
مالِ حرام نہیں کهاتا

b0a29fda02c9bb8403b889208a80d994

Seemi Saim

کچھ نوجوانوں نے دیکها
ایک بوڑھا شخص چهپکے سے کچھ کهانے میں مشغول هے.
اس کے نزدیک جاکر پوچھا 
چچا جان کیا آپ نے روزہ نہیں رکها؟؟
.
بوڑھے نے جواب دیا:
"کیوں نہیں میں نے روزہ رکھا هوا هے صرف پانی پیتا هوں اور کھانا کھاتا هوں." 
نوجوان هنس پڑے اور بولے:
کیا ایسا بهی هو سکتا هے؟!
.


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile