Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajansundar7875
  • 64Stories
  • 157Followers
  • 356Love
    1.0KViews

Aamir fareedi

  • Popular
  • Latest
  • Video
b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

الجھی نگاہوں سے مسلسل مجھے دیکھتا  رہا 

آئینے  میں  کھڑا  شخص  پریشان  بہت  تھا 

🍁عامر فریدی   🍁 Good night to all my dear friends have a nice night

Good night to all my dear friends have a nice night #Shayari

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے جاناں.. 

تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں..


💖عامر فریدی 💖 I hope you will like it

I hope you will like it #Shayari

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

‏مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو

‏مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے..

عامر فریدی السلام علیکم کیا حال ہیں آپ کے تمام دوستوں آپ سب ٹھیک ہیں

السلام علیکم کیا حال ہیں آپ کے تمام دوستوں آپ سب ٹھیک ہیں #Shayari

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

اسلام علیکم دوستو آپ کو یہ شاعری کیسی لگی ہے مجھے کمنٹ میں بتائیں

اسلام علیکم دوستو آپ کو یہ شاعری کیسی لگی ہے مجھے کمنٹ میں بتائیں #Shayari

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

Hello to all my dear friends how are you

Hello to all my dear friends how are you #Shayari

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

تخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے 
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے

درد و آلام میں مرتے تھے لاکھوں
اب اسی غم کی زنجیر بن رہی ہے

بوکھے رہتے تھے نہ دوا تھی میسر 
دنیااسی درد کی اسیر بن رہی ہے

بھائی کو بھائی سے کر دیا تھا جدا
اسی جدائی کی شمشیر بن رہی ہے

لاشیں اٹھتی تھی کفن تک نہ ملتا تھا
پوری دنیا کی اب تقدیر بن رہی ہے

تخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ نظم آپ کی نذر کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ سب اس کو پسند کریں گے

موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ نظم آپ کی نذر کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ سب اس کو پسند کریں گے

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

یہ پیاری غزل آپ تمام دوستوں کے نام کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئے گی

یہ پیاری غزل آپ تمام دوستوں کے نام کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئے گی

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

( غزل )     

کس کی آنکھ سے چھلکی ہوئی شراب ملی 

سوال قطرہ دو قطرہ پہ ہے حساب ملی  

وہ چاند سا چہرہ ہے پس حجاب تو کیا 

نگاہ کافی ہے ہم کو جو بے حجاب ملی 

میں اس نگاہ کے صدقے کے کہ جس کے ملنے سے 

کس کی یاد مجھے گوہر نایاب ملی 

فقط ہوں پژھتا تیرے چاند سے چہرے کی کتاب 

کہ اس کتاب سی روشن نہ کوئی کتاب ملی 

یوں تڑپتا ہے نصیر ان کے ہجر میں ہردم 

تڑپتی جیسے کوئی ماہئ بے آب ملی ghazal

ghazal

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

یا اللّه تمام انسانو کی حفاظت فرما

یا اللّه تمام انسانو کی حفاظت فرما

b0ad8bfecff3650c26c0f08dbe58064e

Aamir fareedi

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile