Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassanali4778
  • 43Stories
  • 43Followers
  • 294Love
    665Views

Haxxan haccnii

#stranger

  • Popular
  • Latest
  • Video
b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

#own_poetrt
b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

#silent
b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

نہ سمجھ سکا میں ان اداؤں کو بدیل
حجاب پردے کا ہے یا لحاظ پردے کا

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

انہیں کھبی احساس تک نہ ہوا میرا
جنہیں سوچتی رہی میں زندگی بھر

ہر  گام  پر  کانٹے  بچھے  تھے  راہ  میں
بے خطر چلتی گئی،نہ ڈگمگائی لمحہ بھر

جنہیں  چاہ  کر  بھی  نہ  پا  سکی میں
نقش وہی رہے آنکھوں میں زندگی بھر

وعدہ وفا ان پر  بھی تو  لازم  تھا
نبہاتی تن تنہا میں رہی زندگی بھر

خنجر نفاق سے قتل ہر کوئی کرتا  رہا
ہر اک کو مرہم لگاتی رہی  زندگی بھر

وہ لمحے بھی آ ہی گئے نیلم زندگی میں
سوچتی  جنہیں  میں  رہی  زندگی بھر

کیسا نقشہ کھینچ دیا لفظوں میں  بدیل
یاد رہے گا میرا تخیل انہیں زندگی بھر

اسد رضا بدیل
28۔03۔2020
10:20pm

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

وجہ ملاقات کچھ تو تھا وبا سے پہلے
اب تو تم  خوابوں  میں  آنے  لگے  ہو

یکسر بھلانے کے باوجود بھی تم
اب میری یادوں میں آنے لگے  ہو

محفل یاراں تمہیں اچھی نہ لگی
 کہ اب ویرانوں میں آنے لگے  ہو

تنہائی میں رہنے کا مزہ بجا ہی سہی
کثرت سے مگر  پھر  یاد  آنے  لگے ہو

جلتی پہ تیل کا کام  کرتی  ہیں تری  باتیں
بھری محفل میں کیوں ہمیں رلانے لگے ہو۔۔۔

اسد رضا بدیل
29۔03۔2020
11:30pm

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

After each breath,
       I listen your name
Its axion we are far,
    but feelings are same

I feel ecstasy,
       When you smile
My verve become magnified
     Just in that while

Don't be disgrintled,
                  I am with you
Detached disgenious people,
  Who always degrade you


I'll sacrify my peace,
        Just for your sake
And won't go to bed,
       untill kill all snake

Your coruscate cheeks,
             Are still sparkling
Your ravishing sound,
            Is still enchanting

My heart beats for you,
           Certainly youra too
Its axion we are far
      Both are missing too. an English poetry

an English poetry

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

#shakhass
b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

زار  زار روئے  وہ  میرے  چلے  آنے کے بعد
طوفاں بحر عشق میں آیا چلے آنے کے بعد

برسے نہ تھے کبھی بادل اس طرح زندگی میں
سیراب ہو گئی بنجر زمیں مرے چلے آنے کے بعد

آئے بہت سے چہرے میری آنکھوں کے سامنے
قبول دل نے ایک بھی  نہ کیا تیرے بعد

کھلے ہیں  پھول  میرے  چمن  میں بھی 
افسوس کہ بہار کے چلے جانے کے بعد

مدت سے منتظر تھیں نگائیں دید  کو  تیری
 آئے بھی محفل میں تو کیا، مرے آنے کے بعد

رات بھر انتظار میں تھا کہ وہ گزریں گے
گزرے تو سہی مگر سحر ہونے کے بعد

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

دن رات اب بس گھر ہی میں گزرتے ہیں
وائرس کے ملک بھر میں پھیلنے کے بعد

آتی نہیں نیند بے  چارے شک  کے ماروں کو
سینی ٹائزر سے بھی ہاتھ دھو لینے کے بعد

احتیاط ضروری ہے کسی حد تک مگر میاں
غریب مر رہا ہے ظالم ترے اعلان کے بعد

تدبیر بھی مقدم،تدبیر بھی ہے بجا
رب سے بھی کرو دعا ہر نماز کے بعد

یہ بلائیں ترے سر سے یونہی ٹل جائیں 
مانگوں رب سے درود و سلام کے بعد

کرو امداد غریب کی دل کھول کر
کام آ جائے گا یہ ترے مرنے کے بعد

سمجھ گئی ہے قوم اب اچھے سے بدیل
کیا جزاء  ہے رب کی نافرمانی کے بعد۔۔۔
26۔03۔2020
7:54pm
محمد اسد بدیل

b1e93f5f0a556057a8a5066fb2032557

Haxxan haccnii

زار  زار روئے  وہ  میرے  چلے  آنے کے بعد
طوفاں بحر عشق میں آیا چلے آنے کے بعد

برسے نہ تھے کبھی بادل اس طرح زندگی میں
سیراب ہو گئی بنجر زمیں مرے چلے آنے کے بعد

آئے بہت سے چہرے میری آنکھوں کے سامنے
قبول دل نے ایک بھی  نہ کیا تیرے بعد

کھلے ہیں  پھول  میرے  چمن  میں بھی 
افسوس کہ بہار کے چلے جانے کے بعد

مدت سے منتظر تھیں نگائیں دید  کو  تیری
 آئے بھی محفل میں تو کیا، مرے آنے کے بعد

رات بھر انتظار میں تھا کہ وہ گزریں گے
گزرے تو سہی مگر سحر ہونے کے بعد

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile