Nojoto: Largest Storytelling Platform
khawajaasif2223
  • 25Stories
  • 34Followers
  • 99Love
    0Views

khawaja Asif

B happy

  • Popular
  • Latest
  • Video
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

کامیاب عورت وہ نہیں جو پیسے کما سکے
 کامیاب عورت وہ ہے جو گھر سنبھال سکے گھر کو جنت بنا سکے... #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا

‏ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

کچھ لڑکوں  میں پھوپھو والی عادتیں ھوتی ھیں 😳🤨🤨
. غلط مشورے دے دے کر اپنے دوستوں 😌😌
 کا بھی بریک اپ کروالیتے ھیں. 😂😂🥴🥴⛱ #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے 
لیکن اگر 
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 
😃😃😍😍😃😍 #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

"عشق" کا "ع" تو "عذاب" تھا ہی 

"ش" سے شدید ھوا تو "ق" سے "قہر" بن گیا................ #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

آدم  کو بھلا  کیسی لگی  ہوگی  یہ  دنیا
تم نے جو مجھے دل سے نکالا تو یہ جانا _______

🖤😐

b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں 
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا

‏ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے😢😢😢😢😢😢 #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...........!!!!! #khawaja
b465b574d5f3fb5765a6c9466e49c94a

khawaja Asif

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........

تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم
سے ہی کرنا. 
💔💔💔 #khawaja
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile