Nojoto: Largest Storytelling Platform
mayyamalix7631
  • 11Stories
  • 19Followers
  • 64Love
    0Views

Mayya Malix

  • Popular
  • Latest
  • Video
b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

خواب در خواب
تجھ کو ڈھونڈتی ہیں
میری دھڑکن
میری سانسیں
 میری پاگل آنکھیں
اسماء۔۔۔۔۔ #انتظار۔۔۔۔مایا۔۔۔۔۔

#انتظار۔۔۔۔مایا۔۔۔۔۔

6 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

ایک ہِی شخص دَھڑکتا ہے مِری آنکھوں میں ایک ہِی خواب مِرے دِل کو نَظر آتا ہے"
اسماء ، صرف میری ۔۔۔ 
تین الفاظ میری زندگی کا سکوں۔۔۔۔ اسماء ۔۔۔۔ #Mine #Love #Forever

اسماء ۔۔۔۔ #mine #Love #forever

9 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

تم سے ناراض تو ہو گئی
 مگر یوں لگا مجھے
 جیسے جہان میں کوئی اپنا نہیں رہا
 مگر اتنا ضرورکہنا  ہے 
میں مر کر بھی تم سے پیار کرتی رہوں گی۔۔۔۔۔
اسماء ۔۔۔۔! میرا جنون۔۔۔صرف تم اسماء ۔۔۔

میرا جنون۔۔۔صرف تم اسماء ۔۔۔

9 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

"°ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت"
"°زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا❤
"°صرف تم°😘
"ہربارتم۔۔۔°😘
"آخری سانس تک تم°||😘😘
#My DesPaCito for My #DeSpaCiTo #HC #Dc

5 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

پیار ہے تم سے مگر۔۔۔۔۔۔ 
پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔💓💕
My DesPaCitO #For My DesPaCiTo

#for My DesPaCiTo

9 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

پیار ہے تم سے مگر۔۔۔۔۔۔ 
پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔💓💕
#For My DespAciTo 🍁 #MyDespaCito #From_Ur_Mayya
b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

 loVe Uh Huawei 😭🖤

loVe Uh Huawei 😭🖤 #nojotophoto

4 Love

b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

اسماءٔ اب اکیلے گزارا نہیں ہوتا
تمھیں سمجھ کیوں نہيں آتى۔۔۔۔۔۔۔,🖤🍁 #My_BeStiE #FoReVer #Miss_Uh
b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

My DesPaciTo MiSsiNg Uh BadLy #My #BeStIe #HC #DC
b58caf1566c4f08de7b40d20048f0d11

Mayya Malix

میں سچ میں پاگل سی ہوں ایک وقت میں بہت کچھ خیال رکھنے والی بھی، اور لاپرواہ بھی۔سمجھدار بھی اور بے وقوف بھی۔ کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھیں بھر جاتی ہیں اور کبھی کسی نقصان پر محض کندھے اچکا دیتی ہوں جیسے کچھ ہوا ہی نا ہو۔ کبھی کبھی بے حد خوش کبھی بے وجہ اداس۔ کبھی کسی اجنبی کی مدد کو تیار تو کبھی اپنوں سے بھی بیزار، اور کوئی پوچھتا کہ تم حقیقت میں کیا ہو؟ تو میں خود بھی ہنس دیتی ہوں کیوں کہ مجھے خود بھی نہیں پتا کے میں کیا ہوں اور کیوں ہوں واقعی میں خود کو بہت زیادہ نہیں جانتی۔
بس جیسی بھی ہوں کھلی کتاب ہوں!! #Mayya_Malix
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile