Nojoto: Largest Storytelling Platform
kainaatkhan4019
  • 28Stories
  • 223Followers
  • 487Love
    124Views

Kainaat khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

Noman Zafar Raees Abdullah

Noman Zafar Raees Abdullah #Music

42 Views

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

بے حسی کہہ لیں یا ناقدری  !!!!!

مگر انسان نے ھمیشہ اپنے خیر خواہ کو اسکے چلے جانے کے بعد ھی پہچانا ھے   😔

7 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

 #zindagi_main_diloun_ko_jeetne_ka_hunar_seekho
b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموشی سے اپنے بن جاتے ہیں ‏

14 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

سہولتیں جتنی بھی اکھٹی کرلیں
سکون اللّٰہ کے ذکر میں ہی ملےگا❤
یہی سچ ہے💯
💖

14 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

#OpenPoetry 
*عظیم ھے وہ شخص جس کے دل میں دوسرے کے درد کا احساس ھو , دکھاوا نہ ھو !!*
*جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ھے*
*اسی طرح انسان کا تعارف اس کا کردار ھوتا ھے !!* 
 *الله کریم آپکو همیشه شاد و آباد  اور اپنی پناه میں رکهے*
*آمـــــین الہــــــــی آمیــــــن* Noman Zafar

Noman Zafar #Quote #OpenPoetry

11 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

#OpenPoetry اسے معلوم تھا کہ لمس مَیں محفوظ کر لوں گا
ڈانٹتی رہ گئی تھپڑ نہیں مارا مجھ کو۔۔۔۔ Noman Zafar

Noman Zafar #Shayari #OpenPoetry

13 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ

جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے گا الله پاک اسے فتنہ قبر سے بچا لے گا۔

( سنن ترمذی ، جلد 2 ، صفحہ 339 ، حدیث 1076 )

15 Love

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

اک مدت سے میری ماں سوٸ نہیں تابش  Noman Zafar

اک مدت سے میری ماں سوٸ نہیں تابش Noman Zafar #Shayari

37 Views

b6ba520dd371267079fbfad8549f5a7f

Kainaat khan

Safar کنول کا پھول کہنے کو تو کیچڑ میں کھلتا ہے مگر چونکہ اللہ نے اسے پاکیزہ رکھا ہے اس ليے وہ کیچڑ میں رہنے کے باوجود پاکیزہ ہے سوچنا چھوڑ دیجئے کہ دنیا آپ کے بارے میں کیا سوچتی ہے ہاں مگر یہ دھیان ضرور رہے کہ اللہ تبارک وتعالی کے نزدیک آپ کیا ہیں کیچڑ یا کیچڑ میں کھلا ہوا کنول کا پھول ❤ Noman Zafar

Noman Zafar #Quote

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile