Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5217972111
  • 140Stories
  • 35Followers
  • 1.2KLove
    0Views

محمد گلریز صدیقی

shayar

  • Popular
  • Latest
  • Video
b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

#5LinePoetry ﮔﻼﺑﻮﮞﮐﻮﻧﮩﯿﮟﺁﯾﺎﺍﺑﮭﯽﺗﮏﺍﺱﻃﺮﺡﮐﮭﻠﻨﺎ
ﺗﺠﮭﮯﺳﻮﭼﻨﮯﺳﮯﺟﺲﻃﺮﺡﻣﯿﺮﺍﭼﮩﺮﺍﮐﮭﻞﺟﺎﺗﺎﮨﮯ
b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

: سن سانسوں کے سلطان پیا ۔
 تیرے ہاتھ میں میری جان پیا ۔
 میں تیرے بن ویران پیا ۔
تو میرا کل جہان پیا ۔
 میری ہستی مان سمان بھی تو ۔
 میرا  ذکر وجدان بھی تو ۔.. ❤️
جان ۔۔۔😍عیدمبارک

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے 
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے 

جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے 
اے مکاں بول کہاں_____ اب وہ مکیں رہتا ہے.؟ 

اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے 
اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے..! 

روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے 
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے... 

دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن 
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے!

✍محمّد گلریز صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

पक्षपात  عورت کو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ محبت میں  مار دیتے ہیں 
محمّد گلریز  صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

تجھے پایا کہ تجھ کو کھو دیا ہے 
یہ اکثر سوچ کر دل رو دیا ہے 

ہمارا داغ دل جائے نہ جائے 
ترا دامن تو ہم نے دھو دیا ہے

محمّد گلریز صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

مضمون عشق پر اسے کامل گرفت تھی 
نظروں سے کیسے کیسے حوالات دے گیا 

سکے مرے خلوص کے لوٹا دیے مجھے 
اپنی سمجھ میں وہ مجھے خیرات دے گیا

محمّد گلریز صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

اک تبسّم کی ضرب مبہم سے،
حلقہ درد توڑ لیتے ہیں۔

ہمکو یہ بھی کمال حاصل ہے،
غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں۔۔💞
محمّد گلریز صدیقی اک تبسّم کی ضرب مبہم سے،
حلقہ درد توڑ لیتے ہیں۔
ہمکو یہ بھی کمال حاصل ہے،
غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں۔۔💞

اک تبسّم کی ضرب مبہم سے، حلقہ درد توڑ لیتے ہیں۔ ہمکو یہ بھی کمال حاصل ہے، غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں۔۔💞

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

کتنی بے ساختہ خطا ہوں میں,
آپ کی رغبت و رضا ہوں میں,

آپ نے مجھ کو خوب پہچانا,
واقعی سخت بے وفا ہوں میں.

محمّد گلریز صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

وُہ روٹھنا شبِ وصل آ کے خوش جمالُوں کا
وُہ منتوں سےمنانا منانے والوں کا 

وُہ اُن کا دیکھ کے آئینہ وصل میں کہنا
بدل دیا تیرے بوسوں نے رنگ گالوں کا

محمّد گلریز صدیقی

b715ad62df593cff62bd596e97057581

محمد گلریز صدیقی

ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی, 
جو لمحے مل گئے جی لو, ریاضت کچھ نہیں ہوتی. 

جسے محرومیاں ملی ہوں,  وہی جان سکتا ہے
زبانی حوصلہ, جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی. 

کئ رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت ہی تو سب کچھ ہے,  محبت کچھ نہیں ہوتی.

کسی نے چھوڑ جانا ہو, تو پھر چھوڑ جاتا ہے
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی.

تعلق ٹوٹ جائے تو,  سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں, حقیقت کچھ نہیں ہوتی

محمّد گلریز صدیقی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile