Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9262536059
  • 6Stories
  • 19Followers
  • 40Love
    534Views

معظم صاحب

  • Popular
  • Latest
  • Video
b736283f681b29b233229b4a6e2ad7c9

معظم صاحب

دل میں محبت کی صداقت کو لیے پھرتا ہوں
میں بھی عجب ہوں کہ سخاوت کو لیے پھرتا ہوں

اک کہاوت ہے محبت اسمِ خدا ہے
مدت سے لبوں پہ اس کہاوت کو لیے پھرتا ہوں

برسوں سے سنجیدہ ہے یہ دل یاد میں اسکی
چہرے پہ می‍ں خوشیوں کی سجاوٹ کو لیے پھرتا ہوں

دل میں محبت کی صداقت کو لیے پھرتا ہوں میں بھی عجب ہوں کہ سخاوت کو لیے پھرتا ہوں اک کہاوت ہے محبت اسمِ خدا ہے مدت سے لبوں پہ اس کہاوت کو لیے پھرتا ہوں برسوں سے سنجیدہ ہے یہ دل یاد میں اسکی چہرے پہ می‍ں خوشیوں کی سجاوٹ کو لیے پھرتا ہوں #nojotovideo

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile