Nojoto: Largest Storytelling Platform
dsmylovefamily5580
  • 117Stories
  • 12Followers
  • 1.5KLove
    5.6KViews

DS دلشاد انصاری

DS

  • Popular
  • Latest
  • Video
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

White رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا۔ وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا ۔ وہ یوں گیا کی  باد صبا یاد آ گئی ۔ احساس تک ہم کو   دله کر نہیں گیا ۔ یوں لگ رہا ہے  جیسے ابھی لوٹ آئیگا۔جاتے ہوئے چراغ  بجھا کر نہیں گیا

©DS دلشاد انصاری #Sad_Status
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

Men walking on dark street اے محبّت  تیرے اس انجام پے رونا آیا ۔ویسے تو ہر رات ایک اُمید رہتی ہے پتہ نہیں کیوں آج شام رونا آیا

©DS دلشاد انصاری #Emotional
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

White ہم تو رُوح میں بھی اُتر ج جاتے مُرشد ۔تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح

©DS دلشاد انصاری
  #eidmubarak
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

White محبت  کھا گئی جوان نسلوں کو مُرشد ۔ اب یہ لڑکے عید کے خوشی پے بھی خوش نہیں رہتے ،😭😭

©DS دلشاد انصاری #eidmubarak
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

بہت برا ہوں میں ۔ کسی اپنوں سے سونا ہوں

©DS دلشاد انصاری
  #Tulips
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

White عید مبارک ۔جو ناراض ہیں اُن کو بھی ۔جو دور ہیں اُن کو بھی ۔جو بات نہیں کرنا چاہتے ان کو بھی ۔ جو تعلّق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی ۔ سب کو دل سے عید مبارک۔جہاں بھی رہیں خوس رہیں آباد رہیں اور سلامت رہیں

©DS دلشاد انصاری #eidmubarak
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

کل عید کا دن ہمیں بہت رُلائے گا  مُرشد ۔ کچھ بچھڑے ہوئے لوگوں کی پھر سے یاد دلائے گا

©DS دلشاد انصاری #fisherman
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

White پھر دکھاوے کا تبسم  لانا پڑےگا عید پے مجھکو مسکرانا پڑےگا

©DS دلشاد انصاری #eidmubarak
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

رخصت ہوا  تو دور تلک تھی میری نظر ۔آنسُو  پھر اپنے بیچ کر دیوار بن گئے

©DS دلشاد انصاری #boatclub
b826f67c3400606b78446a01cabbd053

DS دلشاد انصاری

یا اللہ اگلے سال بیوی کے ساتھ افطاری کرنے کی توفیق عطا فرما امین شمّ آمین

©DS دلشاد انصاری #ramadan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile