Nojoto: Largest Storytelling Platform
khansahab5419
  • 20Stories
  • 72Followers
  • 208Love
    40.9KViews

S faraz khan

تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے بجھ گی آگ محبت کی مگر دھواں باقی ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

سوچا ہی نہیں تھا زندگی میں ایسے بھی خسارے ہونگے ہنسنا بھی ضروری ہوگا اور آنسوں بھی چھپانے ہونگے

©S faraz khan اردو شاعری

اردو شاعری #Shayari

b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

کس نے دستک دی یہ دل پر، کون ہے۔۔؟ آپ تو اندر ہیں، باہر کون ہے۔۔؟

راحت اندوری

©S faraz khan #walkingalone
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

ہم کو دل سے بھی نکالا گیا پھر شہر سے بھی ہم کو پتھر سے بھی مارا گیا پھر زہر سے بھی

©Khan Sahab #Shiri 

#patience
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

سر سے لیکر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے آج بھی مجھکو وہ شخص منہ زبانی یاد ہے

©Khan Sahab #shiri

#standout
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

بچھڑ گئے تو یہ دل
عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں

©Khan Sahab #alone
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

یہ بتاؤ کیاآدھے راستہ چھوڑنے والے بھی پورے روزہ رکھتے ہونگے

©Khan Sahab #alone
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

کوی شہر تھا جسکی ایک گلی میری آہٹ پہچا نتی تھی میرے نام کا ایک دروازہ تھا ایک کھڑکی مجھکو جانتی تھی

©Khan Sahab #Shiri 

#adventure
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

زرا پانے کی چاہت میں بہت کچھ چھوٹ جاتا ہے ندی کا ساتھ دیتا ہوں سمندر روٹھ جاتا ہے

©Khan Sahab #shiri

#Moon
b946cf8caf37265ead62e2c4a6ba7746

S faraz khan

اشک ناداں سے کہو بعد میں پچھتا ئینگے گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائینگے

©Khan Sahab #waiting
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile