Nojoto: Largest Storytelling Platform
adeesaltaf7870
  • 30Stories
  • 40Followers
  • 112Love
    27Views

Adees Altaf

  • Popular
  • Latest
  • Video
b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

#meditationguitar
b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

عجیب ہے کہ لوگ آپ سے رشتے بھی رکھنے چاہ رہے ہوتے مگر اپنا تعارف بتائے بغیر۔۔!!

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

"
 ’’اگر زندگی میں تحریک کی کامیابی نہ ملنے کی صورت میں جدوجہد رائیگاں جاتی تو کارل مارکس اور یسوع مسیح کا شمار دنیا کے ناکام افراد میں ہوتا۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔ میرے لیے سوائے اس کے فی الوقت اور کوئی راستہ نہیں کہ خود کو وقت کے بے رحم ہاتھوں کے سپرد کردوں اور اس موقع کا انتظار کروں جب تعصب، بدنیتی، ظلم، استحصال اور مکروفریب کے بادل چھٹ جائیں گے اور حق و انصاف کی روشنی عام ہو جائے گی۔‘‘

  ’’

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

“By liberation we don’t mean merely the end of foreign occupation from the land of Kashmir but we want our people to be liberated from the forces of poverty, backwardness, ignorance, diseases, injustice and economic and social disparities. One day we will achieve that freedom”.

(Maqbool  butt)

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

کہیں بھی حاکم کےقدموں کےغبار سے آنکھیں نہیں سیکیں
 گنہگار سہی مگر کہیں نساء کےابھار سےآنکھیں نہیں سیکیں


عدیس الطاف۔

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

کبھی امیر شہر کے واسطے تو کبھی محبوب کی خاطر
ہمارے احباب نے سچ کا جانے کتنی بار کفر کیا ہے۔

عدیس الطاف

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

تم کو معلوم کہاں ہے حرکت آزادی کی اے مفلس
اک کٹھ پتلی تماش بینوں کو وہاں بتا رہی تھی

تھی یہ شائد دنیا ہی کہیں سے اکتائی ہوئی وہاں
آئینہ میں ہر اک کو دوسرے کی شکل دکھا رہی تھی۔


عدیس الطاف۔

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

تم کو معلوم کہاں ہے حرکت آزادی کی اے مفلس
اک کٹھ پتلی تماش بینوں کو وہاں بتا رہی تھی

تھی یہ شائد دنیا ہی کہیں سے اکتائی ہوئی وہاں
آئینہ میں ہر اک کو دوسرے شکل دکھا رہی تھی۔


عدیس الطاف۔

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

ہمیں ڈرامے تو رولاتے ہیں مگر حقیقتیں  ہمارا بال بھی بانکا نہیں کر سکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

b988b52bd3b99de34b9020bf80c381b9

Adees Altaf

پتا ہے عورت کما کر کھلا نہیں سکتی کیونکہ وہ گنتی ہے اور مرد خود گزارا کر کے 
سب اپنی فیملی کو دے گا مگر کبھی گنتا نہیں۔

اقوال زریں (مانم)

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile