Nojoto: Largest Storytelling Platform
alisajordon9023
  • 70Stories
  • 24Followers
  • 625Love
    30Views

Maria Rao

بے انتہا سوچوں کا محور

  • Popular
  • Latest
  • Video
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

زرا سا چونکا تو دے گی یہ بات تمہیں
 اب میری یادوں میں تم نہیں ہو کہیں
میری تنہائیوں میں کہیں زکر نہیں تمہارا
لوگوں کے ہجوم میں تمہارا چہرا نہیں ڈھونڈتی
ہر نئے ملنے والے میں تمہاری خاصیت نہیں کھوجتی
زرا سا چونک جاؤ تو! 
مجھے لمحے بھر کو یاد کر لینا...
خیالوں میں میرا چہرا لانا اور
اس پر زمانے بھر کی تھکن رکھ دینا...
زرا سا ترس آۓ تو....
ہمیشہ کیلیۓ لوٹ آنا....

©Maria Rao #meltingdown
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

#FourLinePoetry ایک وقت ایسا آتا ہے جب ہماری زندگی میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہوتا... مسئلہ سب کچھ ٹھیک نا ہونے کا نہیں ہے... اس سوچ کا ہے جو اس دورانیے کو طول دے دیتی ہے کہ کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہے،نا تھا، اور نا کبھی ہوگا....😑

©Maria Rao #fourlinepoetry
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

اور پتہ ہے ہم ایک ایسے وقت
 پہ پہنچ جاتے کہ خود کو ہم کچھ لوگوں
 کے لیۓ پتھر کا نہیں بنا پاتے
 مگر اس کوشش میں ہم 
اردگرد کے لوگوں
 سے بیزار ہو جاتے ہیں...

©Maria Rao #NationalSimplicityDay
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

زرا سے ہجر پر تکرار کرنے لگ گیا ہے
وہ بدتمیز مجھ سے پیار کرنے لگ گیا ہے
ہزار شہر ہیں لاہور کے علاوہ بھی 
جنہیں ہمارا زہن مسمار کرنے لگ گیا ہے

©alisa jordon #Love

11 Love

b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

مل جل کے بانٹا ہی نہیں کسی نے کبھی غم
یار ہوتے خاموشی شناس تو پڑھتے کبھی غم
بس اتنی سی ہے داستان شاعر دور حاضر
 چہروں پہ مسکراہٹ اور لفظوں میں موجود غم
م ا ر ی ہ

©alisa jordon #Light

10 Love

b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

اس حرف حرف یاد کر لیا ہے 
باقی ہر شے بھولنے لگی ہے....
م ا ر ی ہ

©alisa jordon #eveningtea
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

تمہیں مبارک ہو تمہاے طور اطوار جناب
ہم خوش ہیں اپنے آپ میں, اپنی فقیری میں
م ا ر ی ہ

©alisa jordon #Hopeless

8 Love

b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

حسین خواب دیکھے تھے ایک حسین شخص کے ساتھ
تم ملو تو اسکا حسن دیکھنا فقط میرے خوابوں کی قیمت وصول نا کرنا...

©alisa jordon #changetheworld
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

دنیا میں سب سے کھوکھلے دعوے اس محبت کے ہیں جس میں وقت اور عزت کوئ معنی نہیں رکھتے...😊

©alisa jordon #wetogether
b9a087fe9f6605d8b4e4a848672422a8

Maria Rao

عکس اسکا جھلک اٹھا گال پہ بہتے ہر موتی میں
چمکتی آنکھوں نے ہار مان لی، روداد آنسوؤں میں بہہ گئ
م اری ہ

©alisa jordon #lookingforhope
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile