Nojoto: Largest Storytelling Platform
khaliqdad5541
  • 93Stories
  • 137Followers
  • 285Love
    0Views

03156373272

Silence Kills

  • Popular
  • Latest
  • Video
bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

ظہورِ مولا پاک امام زمانہ عج کی نشانی 

گرم علاقے سردی میں بدل جائیں گےاور
 سردی والے علاقے گرم میں بدل جائیں گے
*تاریخ میں پہلی بار کربلا پاک میں برف باری ❤❣❤*

العجل یا کریم پاک عج

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

میں ماتم شبیر(ع) کی صدرہ پہ کھڑا ہوں
معراج سے وہ مجھ کو اُترنے نہیں دیتا
تم مارو مجھے,, مارو مجھے,  مار دو,  واعظ
مجھ کو میرا شبیر(ع) جو مرنے نہیں دیتا
bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

جب آپ کے ساتھ کوئی برا کرے یا آپ کے لیئے برا سوچے تو اُسے اپنے عمل میں  مصروف رہنے دیں ـ 

آپ کو یہ یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کے الله رب العزت کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ۔ God is Always with you

God is Always with you #Quote

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

‏امیر المؤمنینؑ کا ارشاد گرامی ہے:
’’نرم مزاج آدمی اپنی قوم میں اپنی محبت ہمیشہ باقی رکھ سکتا ہے‘‘
(نہج البلاغۃ:خطبہ۲۳) imam ali

imam ali #Quote

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

فرمان امام حسین علیہ السلام💕
جب جسم بنا ہی موت کے لیے ہے.... تو کیوں نہ ہم شہادت کی موت مریں

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے
لیکن 
اُن کے کچھ فیصلوں سے اولاد مسکرانا بھول جاتی ہے

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

مجھے اچھا سا لگتا ہے...!!
فقط تجھے سوچتے رہنا...!

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی  نفرت  ھو جاۓ گی💔

bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

... ہَم اِس قــــدَر بھی نہیــــں انَا کے تَابــــع ،،،
تم پُکارو تو سَہی ____ لَوٹ کے آ جاںٔیں گے ...
bb7b41083736f8676dc4a079ff787694

03156373272

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔 tarso gay

tarso gay #Quote

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile