Nojoto: Largest Storytelling Platform
mhkng2870229827862
  • 15Stories
  • 69Followers
  • 72Love
    0Views

MH K¡NG*

I Write What I Feel

  • Popular
  • Latest
  • Video
bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

ہماری پریشانیوں کے ایک تہائ حصے کی وجہ ہماری خدا کہ سوا لوگوں سے لگائ ہوئ بے بنیاد امیدیں ہیں
bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

یہ بندوکوں کے وار پر کیوں وقت کو ضائع کرتے ہو


لوگ تو ایک کڑوے بول سے ہی  مر جاتے ہیں

bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

جوٹھے اور مکار لوگوں سے تو یہ تنہائ اچھی

کم سے کم تنہا ہی رکھتی ہے جوٹھی تسلیاں تو نہیں دیتی

bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

Natural Morning تیری بے قدری و بدگمانی کی تاب نہ لاتے ہوے بدلے ہیں راستے

مگر سچ پوچھو تو میں آج بھی جس سفر پہ نکلا ہوں اسکی منزل تم ہی ہو

bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

میں اگر خود کو برا کہے کر نہ نکلتا تیرے آنگن سے

تو آج تمہارا نام کبھی نہ آتا پارساوں میں
bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

راستے تھے تنہا مگر میں تمہی کو سمجھ کے ہمسفر چپ چاپ چلا نہ تھا؟
تم ہی نہ نکلے راز داں دلنشیں پاسباں مہرباں

تجھے کھونے کا بس دکھ ہوا پر تم سے کوئ گلہ نہ تھا
ہم نے آج تک جو بھی چاہا تھا دل سے وہی ہم ملا نہ تھا
bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

 shshshsh

shshshsh #nojotophoto

bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

کل تک بڑی محبت محبت کی باتیں تم کرتے تھے

اب کیا ہوا محبت جھوٹی تھی یا تم؟
bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

ہم رنگ کے کالے سہی

حسنین

پر دل کے کالے نہیں ہیں
☻ Monika Leelawati Sharma Shalu Kumari

Monika Leelawati Sharma Shalu Kumari #Shayari

bc67501911b33d443d97421bdeea52de

MH K¡NG*

جو اک بار گر جاے نظروں سے

اسے پھر سے اٹھایا ہم نہیں کرتے Monika

Monika #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile