Nojoto: Largest Storytelling Platform
kalmamutfaawat4644
  • 30Stories
  • 94Followers
  • 179Love
    0Views

kalma_mutfaawat

  • Popular
  • Latest
  • Video
be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

غالِب وہ دِن گئے اب یہ حِماقَت کون کرتا ہے.            
وہ کِیا کہتے ہے اُس کو؟ ہاں... "مُحبت" مُحبت کون کرتا ہے

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

میری خواہشیں
                       😏

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

ابھی ضِد نہ کر دِل بے خَبر ،
کہ پَسِ ہجُوم ِسِتم گَراں
ابھی کون تُجھ سے وَفا کرے؟
ابھی کس کو فُرصتیں اِس قدر 
کہ سمیٹ کر تیری کِرچیاں 
تیرے حَق میں خود سے دُعا کرے !

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

افسوس!!! 
                زمانے کی باتوں سے ڈر گیا وہ شخص

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

پُوچھا جو اُس نے حال تو پَلکوں سے ٹُوٹ کر
     چھوٹا سا اِک اَشک بڑا کام کر گیا

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

مجھ سے نہ مل سکے کا کسی کا مزاج بھی،مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں.

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ،
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں.

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

دل کیا کرے... دل کو اگر... اچھا لگے کوئی،  جھوٹا سہی... دل کو مگر... سچا لگے کوئی

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

جلا وہ آگ سینے میں میرے محبت کی ،کہ خیال غیر کا آۓ تو خاک ہو جاؤں.

be19876d30070ef91e76b993c9148888

kalma_mutfaawat

iiiiiiiiiiiiii

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile