Nojoto: Largest Storytelling Platform
alwanandash4665
  • 73Stories
  • 49Followers
  • 561Love
    1.6KViews

Alvin Andash

  • Popular
  • Latest
  • Video
be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

دل کو تم سے جو لگا  بٹھا ہوں  
اپنا  معیار  گرا   بٹھا ہوں

اب ہم سے دوری پر زیادہ فخر نہ کیا کر 
میں  بھی تری دسترس سے دور  جا بٹھا ہوں

مت پوچھ ان گرتے آنسوں کی وجہ  مجھ سے
کم ظرفوں کو پلکوں پر بیٹھا  بٹھا  ہوں

تم   تو روشن سورج کے غلام  ہو   دوست 
میں بھی پا یگل ہوں جو تم سے وابستگی بڑھا بٹھا ہوں

سوچتا ہو ں کے مجھے بےدردی سے فنا کرے کوئی 
 اندیش میں بے درد کو حال دل سنا  بٹھا ہوں

ایدیش ایلون

©Alvin Andash
  #lonely

170 Views

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

لاکھ  دوری   ہو   مگر  عہد  نبھاتے  رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا

تم گئے ہو تو سرِ شام یہ عادت ٹھہری
بس  کنارے پہ  کھڑے  ہاتھ ہلاتے رہنا

جانے  اس  دل  کو  یہ  آداب کہاں سے آئے
اس کی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا

ایک مدت سے یہ معمول ہوا ہے اب تو
آپ  ہی   روٹھنا   اور  آپ  مناتے  رہنا

تم کو معلوم ہے  کہ یہ پاگل پن ہے
دور  جاتے  ہوئے  لوگوں  کو   بلاتے  رہنا

©Alvin Andash

11 Love

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

tu jin dinon mujhe dhoka dayny ma masroof tha
Ma un dino atbar ki akhri had par tha

Andash Alvin.






















.

©Alvin Andash #MereKhayaal
be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

دل مت لگاؤ اس سے  جو   محض دل ہی لگانا چاہیے 
اس صنم         کو       مت          روکو         جو دل        دکھانا             چاہیے

میں  حا لات کا مارا ہوں آجکل 
اجازت ہے جو بھی چھوڑ کر جانا چاہیۓ۔ 

میں انسان ہوں پھر بھی یقن سے کہتا ہوں
میں اس کا تھا رہوں گا آزما لے وہ اگر ازمانا چاہیۓ۔

اب میں بھی تھک گیا ہوں  اور دل بھی ' میاں'
 اب اس کا راستہ کون دیکھے گا اگر وہ آنا چاہۓ۔۔ 

اندیش ایلون






ن

©Alvin Andash #OneSeason
be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

مجھ جیسا       ملنے کی بات تو بہت دور ہے
 میرا ہم نام بھی  شاید ہی تم نے سنا ہو گا 


اندیش ایلون






۔

©Alvin Andash #OneSeason

10 Love

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

آخر ہم کب تک خود کو جلاتے رہیے گے۔
تماشہ اپنا کب تک بناتے رہیے گے۔

ہوسکے تو اس کو اب دل سے نکلالنے کا چارہ کرو
خیال تو نادان ہیں یوہی آتے جاتے رہیے گیے

ہو     سکے      تو         ابھی        موت         کے       دن              ٹال        دو کچھ         دن 
قبر میں گےتو فرشتوں کو باتیں اس کی  سناتے رہیے گے 

غذاب ہوگا جس دن اس کمبخت دل  کا صبرجو  اگر  ٹوٹا 
ہم کب تک دل کے درد کو سر درد بتاتے رہیے گے

ہماری            باتوں       کو          جو       تم           نظر       انداز          کرتے              ہو 
خاموش ہو ہی جائیں گے کب تک شور مچاتے رہیے گے

اندیش مانا کے اس کے بعیر دل خوش نہیں رہتا 
اگر وہ دل میں بھی رہیے گے تو دل دیکھتے رہیے گے  

اندیش ایلون

©Alvin Andash #droplets  Icharaj kanwar MR NAVROJ TEJANI Bijendra Singh Pal Muzammil Hussain Babu g Mahz

#droplets Icharaj kanwar MR NAVROJ TEJANI Bijendra Singh Pal Muzammil Hussain Babu g Mahz

8 Love

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

کچھ تاریخیں کچھ لمحے اور کچھ لوگ 
 انسان چاہ کر بھی نہیں بھول پاتا

©Alvin Andash

10 Love

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

मन की आखों से देखों क्योंकि اندیش ہم مصروف لوگوں کی ذرا مصروفیت دیکھو 
جب جب اس نے یاد کیا تو ہم  ان کو   دستیاب ملے 




اندیش ایلون

©Alvin Andash #AdhureVakya
be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

جب وہ بہت اداس ہوتا ہے
میرا دل بھی بہت اداس ہوتا ہے

شام جب ڈھلنے کو  آجاتی ہے 
پھر ہر کوئی بہت اداس ہوتا ہے




اندیش ایلون

©Alvin Andash #Sunrise

8 Love

be7d71950a559ed6266d3efe817c09c6

Alvin Andash

جب تک چاند میرے صحنِ سے نہیں جاتا
اس کا خیال بھی میرے ز ہین سے نہیں جاتا




اندیش ایلون

©Alvin Andash #TakeMeToTheMoon  Wardah Yasin Icharaj kanwar MR NAVROJ TEJANI Bijendra Singh Pal iam maaz hussain

#TakeMeToTheMoon Wardah Yasin Icharaj kanwar MR NAVROJ TEJANI Bijendra Singh Pal iam maaz hussain

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile