Nojoto: Largest Storytelling Platform
hsoyaas2535
  • 188Stories
  • 234Followers
  • 679Love
    24Views

Tiktok GothicHunk

follow کاغذ کی یہ مہک ...یہ نشہ روٹھنے کو ہے یاس...یہ آخری صدی ہے...کتابوں سے عشق کی❣️ tiktok/Likee/ insta #GothicHunk

  • Popular
  • Latest
  • Video
beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

اُنکا حُسن یُوں هے صاحب
برف میں ڈھکا کشمیر هو جیسے 😍

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

شاید تجھے معلوم ہی نہیں___ انداز میرا!!🍁
آنکھ جس طرف بھی اٹھ جائے وار خالی نہیں جاتا!!🔥

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر 
کٹ جائے زبان بات کو بدلا نہیں کرتے
جس شہر میں جانا نہ ہو لوگوں سے سر راہ 
اس شہر کا رستہ کبھی پوچھا نہیں کرتے

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

خالی ہوا میں اُڑنا فقیری نہیں یاس
دل جوڑ کےدکھاؤ کرامات تو کرو

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

‏کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی،
دِل میں بَسانا ہو تو اِک شَخص بہت ہوتا ہے

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

تیرا غوش گر مُیسر ہو
سرد کمرے میں بھی آگ لگ جاۓ۰۰

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

مجھ کو خاموشیوں سے ، نفرت تھی
ان کے ڈیرے ہیں اب مکاں میں میرے

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

لفظوں سے شروع اور  سانسوں پہ ختم
یہ  عشق  مختصر  سہی پر  جان  لیوا ہے

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

Winter and Snowfall  سردیاں آ گئی ہیں ۔سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ خوشاب والے ڈھوڈا۔ اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد کے دیہات والے بہادر کسان دیسی گڑ۔ چکوال، اٹک، گجرخان والے مونگ پھلی ۔ کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو, وغیرہ کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں
باقی علاقوں کے لوگ اپنے حساب سے ایڈجسٹ کر لیں
😂 😂 😂

0 Love

beae0724d284f94e2ac8c45887437e8c

Tiktok GothicHunk

راس آجاتی ہیں تنہایاں بھی
بس ایک دو روز برا لگتا ہے۔

0 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile