Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4107543046
  • 4Stories
  • 11Followers
  • 15Love
    0Views

رات کے افسانوں سی

  • Popular
  • Latest
  • Video
bfe094335bee36a02181064ce871a994

رات کے افسانوں سی

‎
ہم درد کے مارے سادہ لوگ
یوں ہم کو ستانا ٹھیک نہیں 
کچھ دن کے ہیں مہمان یہاں 
یوں ہم کو رلانا ٹھیک نہیں 
جب شام ڈھلے گی دھیرے سے
تب یاد بہت ہم آئیں گے
ہم ہجر کے مارے لوگوں کو
محفل سے اٹھانا ٹھیک نہیں 
ہم لوگ کچھ ایسے پاگل ہیں 
سچ کہتے ہیں سچ سوچتے ہیں 
یہ مکروفریب کی دنیا ہے 
یہاں اپنا ٹھکانہ ٹھیک نہیں 
تم یاد کرو گے جب ہم کو
آنکھیں نم ہو جائیں گی
جب تک ہم ساتھ تمہارے ہیں 
ہم سے کترانا ٹھیک نہیں ____!!

bfe094335bee36a02181064ce871a994

رات کے افسانوں سی

یہ رکھ رکھاؤ بہت قابل ستائش ہے 
ہوا ہے کوئی گریزاں بڑے سلیقے سے

#Asuu #feelings #lovepoetry #Asuu
bfe094335bee36a02181064ce871a994

رات کے افسانوں سی

Want to express myself... But can't

#Asuu Feeling hopeless ☹️☹️

Feeling hopeless ☹️☹️ #Asuu

bfe094335bee36a02181064ce871a994

رات کے افسانوں سی

وہ مجھ کو دیکھ رہا ہے بڑی محبت سے۔۔۔ 

ہاۓ مجھ کو تصویر سے کوئی نکال دے باہر

#Asuu #feelings #lovepoetry #Asuu


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile