Nojoto: Largest Storytelling Platform
shehzadkhan6512
  • 188Stories
  • 249Followers
  • 785Love
    140Views

Shehzad Khan

Software engineer💻🎓 Teacher Android/ React Native developer Writer Born at a very young age. Wish me on 24 jan 🎂🎂🎉 Someday, there’s going to be an updated version of me😀

  • Popular
  • Latest
  • Video
c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

سانس چل بھی رہی ہو تو کیا کہے؟؟
روح مَر جاے تو بندہ مَر ہی جاتا ہے.






شھزاد        رایٹس my own words plz express your  rating in comments

my own words plz express your rating in comments

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

Alone  

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں 
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو 
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو 
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو 
 یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہ 
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو




@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

یہ زمانہ خراب نہیں تو خود کو بدل
کہہ زمانہ بدلنے کیلئے سوچ بدلنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔








@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

چلے تو فاصلہ طے ہو نہ پایا لمحوں کا ، رکے تو پاؤں سے آگے نکل گئیں صدیاں..!









@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا  ہو نہیں سکتا___
مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئ اس سے___








@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

جب انسان اپنے اندر موجود ہستی سے گفتگو کرنے لگتا ہے
 تو دوسرے لوگوں سے بات کرنے میں کافی حد تک کمی آ جاتی ہے...! 









@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

حساس لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے ،
 چھوٹی چھوٹی باتیں انہیں اداس کرنے کے لیے کافی ہوتی ہیں...!







@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

یہ وقت بھی گزر جاۓ گا....
وقت کو تھوڑا وقت تو دو....










@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

میں دشمنوں کو ہمیشہ دعا سے مارتا ہوں
سبھی کی خیر ، تمہارا بھی ہو بھلا مرے دوست







@ShehzadWrite

c14a96a3c64c5f40915b5bdf6cc81891

Shehzad Khan

بات چہرے کی نہ کر حسن کے اوصاف بتا
اک  فقط  تیری  حیا ، اک  فقط تیری وفا 🥀





    @ShehzadWrite

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile